بنگلادیش ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، بابر اعظم کے باعث ٹیم میں بے چینی بڑھ گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، اسٹار بیٹر بابر اعظم گھٹنے کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم بائیں گھٹنے کی تکلیف کے باعث ڈھاکا میں کھیلے […]










