تازہ ترین

پاک فوج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا، مودی اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج نے ماضی میں بھارت کو شکست دے کر اس کے غرور کو خاک میں ملایا اور اب بھارت دوبارہ پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی جنگ لڑ رہا ہے اور افغانستان اس […]

پاک فوج نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا، مودی اب دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا، خواجہ آصف Read More »

بنوں اور شمالی وزیرستان کے مخصوص علاقوں میں انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی

بنوں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ بنوں نے ضلع شمالی وزیرستان اور بنوں کے بعض مخصوص علاقوں میں سیکیورٹی صورتحال اور کرفیو کے نفاذ کے باعث انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات جزوی طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے بنوں، بکاخیل، میرانشاہ

بنوں اور شمالی وزیرستان کے مخصوص علاقوں میں انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی Read More »

خیبرپختونخوا میں افسوسناک واقعہ! سپل وے بغیر اطلاع کھولنے سے اہلکار جان کی بازی ہار گیا

خیبرپختونخوا میں افسوسناک واقعہ! سپل وے بغیر اطلاع کھولنے سے اہلکار جان کی بازی ہار گیا

خیبرپختونخوا میں محکمہ ایریگیشن کی مبینہ غفلت کے باعث افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں کوٹکے سمال ڈیم کا سپل وے مبینہ طور پر بغیر پیشگی اطلاع کے کھول دیا گیا، جس کے نتیجے میں نالے میں پانی کا بہاؤ اچانک بڑھ گیا اور ایک اہلکار جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپل وے

خیبرپختونخوا میں افسوسناک واقعہ! سپل وے بغیر اطلاع کھولنے سے اہلکار جان کی بازی ہار گیا Read More »

باجوڑمیں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ملک ضیاء سلارزئی جان کی بازی ہار گئے، تحقیقات شروع

باجوڑمیں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ملک ضیاء سلارزئی جان کی بازی ہار گئے، تحقیقات شروع

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے علاقے کوہی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں سماجی کارکن ملک ضیاء سلارزئی جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی جمال شاہ نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات

باجوڑمیں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ، ملک ضیاء سلارزئی جان کی بازی ہار گئے، تحقیقات شروع Read More »

خیبرپختونخوا نے گڈ گورننس میں سبقت حاصل کر لی، مگر کیسے؟ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

خیبرپختونخوا نے گڈ گورننس میں سبقت حاصل کر لی، مگر کیسے؟ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کابینہ اجلاسوں اور گڈ گورننس سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا نے گڈ گورننس کے میدان میں دیگر صوبوں پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری 2024 سے اب تک خیبرپختونخوا کابینہ کے 52 اجلاس منعقد ہو چکے ہیں، جو

خیبرپختونخوا نے گڈ گورننس میں سبقت حاصل کر لی، مگر کیسے؟ مشیر خزانہ مزمل اسلم کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا Read More »

کیا عوام کو بڑا ریلیف ملنے والا ہے؟ وزیراعظم اور نواز شریف کی اہم ملاقات؟ کن امور پر بات ہوئی؟جانئے

کیا عوام کو بڑا ریلیف ملنے والا ہے؟ وزیراعظم اور نواز شریف کی اہم ملاقات؟ کن امور پر بات ہوئی؟جانئے

وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا رائیونڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق اس اہم مشاورتی نشست میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، معاشی

کیا عوام کو بڑا ریلیف ملنے والا ہے؟ وزیراعظم اور نواز شریف کی اہم ملاقات؟ کن امور پر بات ہوئی؟جانئے Read More »

باجوڑ، تحصیل برنگ میں دھماکہ، ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، تحقیقات شروع

باجوڑ، تحصیل برنگ میں دھماکہ، ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، تحقیقات شروع

باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاؤ سیاہ مینہ میں آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سید دور ولد حبیب الرحمن کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی ایس پی سعید الرحمان نے واقعے کی تصدیق

باجوڑ، تحصیل برنگ میں دھماکہ، ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، تحقیقات شروع Read More »

عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری! سنگاپور پہلے نمبر پر، پاکستان کی پوزیشن نے سب کو چونکا دیا

دنیا کے طاقتور اور کمزور ترین پاسپورٹس کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں ایشیائی ملک سنگاپور ایک بار پھر پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ عالمی ادارے Henley Passport Index کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور کے شہری بغیر ویزا 192 ممالک کا سفر کر سکتے ہیں، جو دنیا میں سب سے زیادہ

عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری! سنگاپور پہلے نمبر پر، پاکستان کی پوزیشن نے سب کو چونکا دیا Read More »

شائقین کیلئے بری خبر آگئی ،پی ایس ایل فائنل، محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کر دیا

شائقین کیلئے بری خبر آگئی ،پی ایس ایل فائنل، محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کر دیا

پی ایس ایل 11 فائنل پر بارش کے سائے! محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میچ سے قبل محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے، جس کے باعث سنسنی خیز مقابلے پر خدشات کے بادل منڈلانے

شائقین کیلئے بری خبر آگئی ،پی ایس ایل فائنل، محکمہ موسمیات نے بارش کا امکان ظاہر کر دیا Read More »

پی ایس ایل فائنل! اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے کیا ضروری ہے؟ شائقین کیلئے ہدایت نامہ جاری

پی ایس ایل فائنل! اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے کیا ضروری ہے؟ شائقین کیلئے ہدایت نامہ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میچ کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے باقاعدہ ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق میچ دیکھنے کے لیے شائقین کو اپنا اصل شناختی کارڈ اور فزیکل یا ڈیجیٹل ٹکٹ ساتھ لانا لازمی

پی ایس ایل فائنل! اسٹیڈیم میں داخلے کیلئے کیا ضروری ہے؟ شائقین کیلئے ہدایت نامہ جاری Read More »

Scroll to Top