بنوں،جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ حاصل کرنے والا افغان شہری سہولت کار سمیت گرفتار
سلمان علی خان بنوں پولیس نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت حاصل کرنے والے افغان شہری اور اسے اپنے خاندان میں شامل کرنے والے سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کو اطلاع ملی تھی کہ تھانہ غوریوالہ کی حدود امین مغل خیل […]
بنوں،جعلی دستاویزات پر شناختی کارڈ حاصل کرنے والا افغان شہری سہولت کار سمیت گرفتار Read More »










