پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا
پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی ہے جس کے بعد زلمی کی پلے آف مرحلے کے لیے راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت […]
پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا Read More »










