تازہ ترین

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پاور پلانٹ میں دھماکہ، 9 مزدور ہلاک ، متعدد زخمی

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع سَکتی میں واقع ویدانتا پاور پلانٹ میں منگل کی دوپہر ایک خوفناک بوائلر دھماکہ پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 9 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ تقریباً دو بجے ہوا جس کے بعد پلانٹ میں شدید افرا تفری پھیل […]

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں پاور پلانٹ میں دھماکہ، 9 مزدور ہلاک ، متعدد زخمی Read More »

بجلی صارفین کےلیے اہم خبر، لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

حکومت نے ایندھن کی عالمی قلت کے پیش نظر بجلی کے نرخوں میں ممکنہ بڑے اضافے سے بچنے کے لیےپیک آورز کے دوران روزانہ سوا دو گھنٹے کی لوڈ مینجمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شام 5 بجے سے رات 1 بجے کے درمیان بجلی

بجلی صارفین کےلیے اہم خبر، لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری Read More »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ 2026 کے لیے ’پلیئر آف دی منتھ‘ کے فاتح کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق بھارتی ٹیم کے اسٹار بلے باز سنجو سیمسن یہ باوقار عالمی اعزاز جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ سنجو سیمسن کی اس کامیابی میں حالیہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کی پاکستانی شہریت کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

شہریت کے حصول کےلیے 19 سالہ جہدوجہد کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا

کامران علی شاہ پشاور ہائیکورٹ میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کی پاکستانی شہریت کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں 19 سال سے شہریت کی درخواست پر فیصلہ نہ ہونے کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔ درخواست گزار خاتون نے عدالت کو بتایا کہ

شہریت کے حصول کےلیے 19 سالہ جہدوجہد کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا Read More »

نصیر آباد کے علاقے چھتر میں ٹائم بم دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،پولیس

مردان،رستم میں طالب علم کے ساتھ پیش آئے واقعے میں بڑی پیش رفت

شہزاد راجہ مردان کی تحصیل رستم کے علاقے جعفر آباد مچھی میں گزشتہ روز قتل ہونے والے طالب علم کےنامزد ملزم کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ رستم پولیس نے ریاض گل کے بیٹے ہارون کے قتل کی اطلاع ملتے ہی مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کی اور محض

مردان،رستم میں طالب علم کے ساتھ پیش آئے واقعے میں بڑی پیش رفت Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست رد، بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست رد، بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے مہلت دینے کی خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو ارسال کردہ خط میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات

خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست رد، بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام، انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، طلبہ کو ماہانہ کتنا معاوضہ ملے گا؟ جانیے

خیبر پختونخوا حکومت نے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور روزگار کے مواقع سے جوڑنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے بی ایس مکمل کرنے والے طلبہ کے لیے ’’احساس انٹرن شپ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پروگرام کے تحت صوبے کے ڈومیسائل ہولڈرز اور بی ایس کے فارغ التحصیل طلبہ کو انٹرن

خیبر پختونخوا میں نوجوانوں کیلئے بڑا اقدام، انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، طلبہ کو ماہانہ کتنا معاوضہ ملے گا؟ جانیے Read More »

اب خاموشی نہیں چلے گی! 19 اپریل کو کیا ہونیوالا ہے؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

اب خاموشی نہیں چلے گی! 19 اپریل کو کیا ہونیوالا ہے؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان سامنے آ گیا

19 اپریل کو عمران خان کے حکم پر مردان میں ایک بڑا جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ منتظمین کی جانب سے عوام اور پارٹی کارکنان سے اپیل کی گئی ہے کہ جلسے کو بھرپور انداز میں کامیاب بنانے کے لیے زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی

اب خاموشی نہیں چلے گی! 19 اپریل کو کیا ہونیوالا ہے؟ اسد قیصر کا بڑا اعلان سامنے آ گیا Read More »

علی بابا کی پاکستان میں انٹری، ایس ای سی پی نے ’’کوکوٹیک‘‘کو لائسنس جاری کر دیا

علی بابا کی پاکستان میں انٹری، ایس ای سی پی نے ’’کوکوٹیک‘‘کو لائسنس جاری کر دیا

دنیا کی معروف ای کامرس اور ٹیکنالوجی کمپنی علی بابا گروپ نے پاکستان کی مارکیٹ میں باضابطہ طور پر قدم رکھ دیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنی کی ذیلی ادارہ “کوکو ٹیک پاکستان” کو نان بینکنگ فنانس کمپنی (NBFC) کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ ایس ای سی

علی بابا کی پاکستان میں انٹری، ایس ای سی پی نے ’’کوکوٹیک‘‘کو لائسنس جاری کر دیا Read More »

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث عوام اور سرمایہ کاروں کے لیے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4,600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 962 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top