تازہ ترین

پاکستان میں ایرانی ریال کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،آخر وجہ کیا بنی؟ جانئے

ایرانی ریال کی مانگ میں تاریخی اضافہ،سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ معاہدے کے بعد پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کی خرید و فروخت میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے اور گزشتہ پانچ روز کے دوران اس کا تجارتی حجم تقریباً اڑھائی کھرب روپے کی تاریخی سطح تک پہنچ چکا ہے۔ کرنسی مارکیٹ ذرائع کے مطابق معاہدے کے پہلے […]

ایرانی ریال کی مانگ میں تاریخی اضافہ،سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی Read More »

شدید معاشی بحران میں افغان طالبان کی عیاشیاں،وزیر داخلہ کےخوست میں زیر تعمیر پرتعیش محل کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

افغانستان کے انتہائی پسماندہ، محروم اور جنگ زدہ صوبے خوست کے عوام جہاں ایک طرف شدید معاشی بدحالی، بھوک اور غربت کا سامنا کر رہے ہیں وہاں دوسری طرف افغانستان کےعبوری حکومت (ٹی ٹی اے) کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کی مبینہ شاہانہ طرزِ زندگی اور پرتعیش محل کی تعمیر نے شدید سوالات کھڑے

شدید معاشی بحران میں افغان طالبان کی عیاشیاں،وزیر داخلہ کےخوست میں زیر تعمیر پرتعیش محل کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل Read More »

مردان گوردوارہ واقعہ سے ملکی تشخص متاثر ہوا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اقلیتوں کے تحفظ پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیں، سردار رمیش سنگھ

اخونزدہ فضل حق پنجاب کے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ نے کہا ہے کہ مردان میں گوردوارہ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ نہ صرف سکھ برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا باعث بنا بلکہ اس سے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بھی متاثر ہوا ہے۔ مردان پریس کلب میں پریس کانفرنس

مردان گوردوارہ واقعہ سے ملکی تشخص متاثر ہوا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اقلیتوں کے تحفظ پر اٹھنے والے سوالات کا جواب دیں، سردار رمیش سنگھ Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ایم آر آئی مشین کل فعال ہو جائے گی، ترجمان

کاشف الدین سید پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین کل تک مکمل طور پر فعال ہو جائے گی اور مریضوں کے لیے ٹیسٹ کی سہولت دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے مطابق ایم آر آئی مشین سروس کے معطل ہونے کی بنیادی وجہ واپڈا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ایم آر آئی مشین کل فعال ہو جائے گی، ترجمان Read More »

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں خریدنے والوں کےلیےبڑی خوشخبری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیرف پالیسی اور گاڑیوں کی امپورٹ کے قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر عائد 5 سال پرانی پابندی

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں خریدنے والوں کےلیےبڑی خوشخبری Read More »

پیٹرول کی قیمت زیادہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی، متعدد پمپ سیل

عباس خان باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ نےسرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر پیٹرول فروخت کرنے پر متعدد پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔ عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر خار عامر اللہ خان وزیر نے انتظامی اور پولیس حکام کے ہمراہ مختلف پیٹرول

پیٹرول کی قیمت زیادہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی، متعدد پمپ سیل Read More »

خوشحال پختونخوابجٹ میں تعلیم، صحت اور داخلہ کے لیے 55 فیصد رقم مختص کئے گئے،شفیع جان اور مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ بریفنگ

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی بجٹ کے اہم خدوخال اور وفاق کے ساتھ جاری مالیاتی امور کی تفصیلات پبلک کر دی ہیں۔ مشیر خزانہ مزمل اسلم نے واضح کیا ہے کہ صوبے کا کل بجٹ تخمینہ 2

خوشحال پختونخوابجٹ میں تعلیم، صحت اور داخلہ کے لیے 55 فیصد رقم مختص کئے گئے،شفیع جان اور مزمل اسلم کی پوسٹ بجٹ بریفنگ Read More »

9 مئی کیس! یاسمین، چیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

9 مئی کیس! یاسمین، سرفرازچیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری

عدالت نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کےمتعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا ، جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کے واقعات کے دوران مغلپورہ میں پولیس گاڑیوں

9 مئی کیس! یاسمین، سرفرازچیمہ، اعجاز اور محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود بری Read More »

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

گزشتہ روز کی نمایاں کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 43 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

پیٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، مزید کمی کا امکان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر انرجی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9

بڑی خوشخبری! پیٹرول کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی Read More »

Scroll to Top