تازہ ترین

ملک بھر میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور شہدائے کربلا کا چہلم نہایت عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں جبکہ امام بارگاہوں اور دیگر مقامات پر […]

ملک بھر میں حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے Read More »

سوات کبل سانحہ، ہیومن رائٹس کمیشن کا حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلا م آباد: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے سوات میں ہونے والے خودکش حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے کی شفاف، غیرجانبدار اور فوری تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا

سوات کبل سانحہ، ہیومن رائٹس کمیشن کا حکومت سے بڑا مطالبہ Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی مشکلات میں اضافہ، عدالت کا حکم جاری

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آزاد کشمیر سے متعلق احتجاج کے مقدمے میں گرفتارسابق سینیٹر مشتاق احمد اور شریک ملزم دانیال کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین کے روبرو پیش کیا گیا،

سابق سینیٹر مشتاق احمد کی مشکلات میں اضافہ، عدالت کا حکم جاری Read More »

پولیس کی عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت

عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے وطن عزیز کے امن و سلامتی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم شہدائے

عظیم قربانیاں پوری قوم کے لئے باعث فخر اور ہر پاکستانی کے لیے قابل احترام رہیں گی، صدر مملکت Read More »

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالیوں میں طغیا نی

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

سوات کے مختلف علاقوں امان کوٹ، قمبر، شہید آباد، اوڈیگرام اور کانجو میں برساتی نالے نکل آئے،، جس کے بعد پانی سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں ۔ سوات: سیلابی پانی کے بعد مذکورہ علاقون میں ٹریفک کانظام بھی متاثرہوا ، متعدد علاقوں میں سیلابی پانی دکانوں اور مکانات میں داخل ہوا اور مقامی لوگوں

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی Read More »

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر نے بری خبر دی ہے کہ درآمدی گندم کی قیمت مقامی گندم سے زیادہ ہوگی،مقامی گندم کی قیمت 4500 روپے فی من کردیں تو کسان مہنگی کھاد بھی ڈال لے گا اور گندم سرپلس ہوجائے گی۔ اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی غذائی تحفظ کمیٹی کا اجلاس سید حسین

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی Read More »

اسمبلی وجود میں آ چکی،نو منتخب اراکین حلف اٹھا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

اسمبلی وجود میں آ چکی،نو منتخب اراکین حلف اٹھا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ آئین کے مطابقآزاد کشمیر میں نئی اسمبلی وجود میں آ چکی ہے، اگرچہ چند نشستوں پر ابھی انتخابات ہونا باقی ہیں، تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسمبلی مکمل طور پر تشکیل نہیں پائی۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

اسمبلی وجود میں آ چکی،نو منتخب اراکین حلف اٹھا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ

خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی بریگیڈ کمانڈر اور سی سی پی او پشاور نے  پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس افسران و اہلکاروں کے ہمراہ مشترکہ چیک پوسٹوں کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران سینئر عسکری اور پولیس افسران نے مشترکہ چیک پوسٹوں پر تعینات پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں سے

خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ Read More »

بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا : صدر ٹرمپ

ایران کے پاس معاہدہ کرنے کاآخری موقع ہے، ورنہ پچھتائے گا، صدرٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ اس کا آخری موقع ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران کے خلاف مجوزہ فوجی حملے ایک بار پھر

ایران کے پاس معاہدہ کرنے کاآخری موقع ہے، ورنہ پچھتائے گا، صدرٹرمپ کی دھمکی Read More »

پٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی معمولی کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول او ڈزل کی قیمتوں میں کمی کے بعدمٹی کے تیل کی قیمت میں بھی فی لٹر کمی کی گئی ہے ۔  اوگرا نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 3 روپے 58 پیسے کمی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا Read More »

Scroll to Top