خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع
خیبرپختونخوا میں صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے محکمہ صحت نے پہلی مرتبہ اسامیاں مشتہر کرنے کی بجائے پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر بھرتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے گڈ گورننس انیشیٹو کے تحت صوبے بھر میں 2,439 میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل […]










