اورکزئی،قبر کھودنے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی کے علاقے میربک میں قوم فیروزخیل کے قبرستان میں تدفین کے لیے قبر کھودنے کے دوران اچانک آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں 3 مقامی افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اورکزئی شوکت علی اور ضلعی […]
اورکزئی،قبر کھودنے کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق Read More »










