تازہ ترین

ایبٹ آباد، باڑہ گلی میں ٹریفک حادثہ، تین افراد جان کی بازی ہار گئے

ایبٹ آباد کے علاقے تھانہ ڈونگا گلی کی حدود باڑہ گلی نزد یونیورسٹی روڈ باڑہ کے مقام پر کیری سوزوکی کو المناک حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں شکیل ولد سعید، اختر بیوہ سعید اور عبداللہ ولد عاشق شامل ہیں۔ اس […]

ایبٹ آباد، باڑہ گلی میں ٹریفک حادثہ، تین افراد جان کی بازی ہار گئے Read More »

لکی مروت کے عوام نے دہشت گردوں کو اپنے علاقے سے بھگادیا

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کی مٹی نے ایک بار پھر اپنی وفاداری اور جرات کی داستان رقم کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علاقے کے عوام نے  دہشت گردوں کا گھیراؤ کیاہے اور انہیں علاقے سے بھاگنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عوام نے

لکی مروت کے عوام نے دہشت گردوں کو اپنے علاقے سے بھگادیا Read More »

ذوالقعد کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

شوال کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

پاکستان میں شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعرات منعقد ہوگا۔ اجلاس بعد نماز عصر شام ساڑھے پانچ بجے وزارت مذہبی امورکوہسار بلاک کی چھت پر ہوگا جس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کریں گے۔ اس موقع پر ملک بھر سے چاند کی

شوال کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب Read More »

سعودی عرب نے عید الفطر کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے عید الفطر کا اعلان کردیا

سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد مملکت میں عید الفطر 20 مارچ بروز جمعہ منانے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق چاند دیکھنے کے لیے قائم کی گئی رویت ہلال کمیٹیوں کو ملک کے کسی بھی حصے سے شہادت موصول نہیں ہوئی، لہٰذا

سعودی عرب نے عید الفطر کا اعلان کردیا Read More »

پاکستان کا "آپریشن غضب للحق" کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

پاکستان کا “آپریشن غضب للحق” کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے دہشت گردوں کے خلاف جاری “آپریشن غضب للحق” میں عید الفطر کی مناسبت سے عارضی وقفے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ برادر اسلامی ممالک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی

پاکستان کا “آپریشن غضب للحق” کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ Read More »

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری،ایک اور پاکستانی اسٹارکی ٹاپ ٹین میں انٹری

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق سلمان علی آغا کی رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگی ہے اور وہ ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری،ایک اور پاکستانی اسٹارکی ٹاپ ٹین میں انٹری Read More »

فائیو جی سروس کا آغازکب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

عید الفطر سے قبل ملک میں تیز ترین فائیو جی سروس کے آغاز کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں اور کل وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہ ایک انتہائی اہم اور خصوصی تقریب میں ٹیلی کام کمپنیوں کو فائیو جی کے لائسنس

فائیو جی سروس کا آغازکب ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

عمران خان کاطبی معائنہ ،میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ آنکھ کے معائنے کے لیے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک خصوصی میڈیکل ٹیم جیل پہنچ گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ٹیم کمشنر اسلام آباد کی جانب سے عدالتی حکم کی تعمیل میں تشکیل دی گئی ہے جس میں چار

عمران خان کاطبی معائنہ ،میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی Read More »

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسمِ بہار کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ بہارکی مناسبت سے تعطیلات کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کی تمام سرکاری و نجی جامعات، ڈگری ایوارڈنگ اداروں اور کالجز میں 24 مارچ سے

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسمِ بہار کی تعطیلات کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں اساتذہ بھرتی کے دوسرے مرحلے میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

کاشف الدین سید خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بھرتی کے دوسرے مرحلے میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ بعض اضلاع کے ڈی ای اوز نے امیدواروں کو بی ایڈ اور ایم ایڈ کے اضافی 20 نمبر دیئے ہیں جس سے ان امیدواروں کا میرٹ اوپر ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایٹا نے اس عمل کو غیر

خیبر پختونخوا میں اساتذہ بھرتی کے دوسرے مرحلے میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top