بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع، نوٹم جاری
اسلام آباد: پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی داخلے پر پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کیا ہے۔ بدھ کی دوپہر جاری ہونے والے 12ویں نوٹم کے مطابق بھارتی ائیرلائنز، انڈین آپریٹرز کے زیر استعمال طیارے، […]
بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع، نوٹم جاری Read More »









