خیبر پختونخوا میں اساتذہ بھرتی کے دوسرے مرحلے میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آگئیں
کاشف الدین سید خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بھرتی کے دوسرے مرحلے میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ بعض اضلاع کے ڈی ای اوز نے امیدواروں کو بی ایڈ اور ایم ایڈ کے اضافی 20 نمبر دیئے ہیں جس سے ان امیدواروں کا میرٹ اوپر ہو گیا ہے۔ ڈائریکٹر ایٹا نے اس عمل کو غیر […]
خیبر پختونخوا میں اساتذہ بھرتی کے دوسرے مرحلے میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آگئیں Read More »










