خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تقرریاں
محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخواحکومت نے گریڈ 18 کے 3 پی ایم ایس (PMS) افسران کے فوری تقرر و تبادلوں کا حکم دے دیا ہے۔ ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈی آئی خان جواد علی کا تبادلہ کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) مردان تعینات […]
خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تقرریاں Read More »










