پختونخوا ڈیجیٹل

پاکستان کرکٹ سے واقف ہوں، آنکھیں کھلی رکھ کر آیا ہوں، مائیک ہیسن

پاکستان کرکٹ سے واقف ہوں، آنکھیں کھلی رکھ کر آیا ہوں، مائیک ہیسن

قومی ٹیم کے نو منتخب ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے عہدہ سنبھالتے ہی پاکستان کرکٹ کو درپیش چیلنجز اور اپنی ترجیحات سے متعلق واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن نے کہا کہ قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے کے پیچھے […]

پاکستان کرکٹ سے واقف ہوں، آنکھیں کھلی رکھ کر آیا ہوں، مائیک ہیسن Read More »

پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، امریکی صدر کا اظہارِ اعتماد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہاں بہت مضبوط لیڈرشپ ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں اہم کردار ادا کیا۔ جرمن چانسلر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، امریکی صدر کا اظہارِ اعتماد Read More »

خیبرپختونخوا کی ٹیکس آمدن میں 40 فیصد اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں ہوگا، مزمل اسلم

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ میں صوبے کی ٹیکس آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ نان ٹیکس آمدن میں بھی 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے جو کہ مالیاتی

خیبرپختونخوا کی ٹیکس آمدن میں 40 فیصد اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں ہوگا، مزمل اسلم Read More »

کوہاٹ گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر سینیٹر عباس آفریدی ہسپتال میں دم توڑ گئے

سابق سینٹیر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے

کوہاٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کھارہاں کے برن ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ عباس آفریدی گزشتہ شام کوہاٹ کے علاقے عظیم باغ میں واقع اپنے حجرے میں موجود تھے، وہ اپنے تین ساتھیوں

سابق سینٹیر عباس خان آفریدی انتقال کر گئے Read More »

ایبٹ آباد کے قلندر آباد بازار میں آگ بھڑک اٹھی، سات دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں

ایبٹ آباد کے قلندر آباد بازار میں آگ بھڑک اٹھی، سات دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں

ایبٹ آباد  میں قلندر آباد بازار میں واقع مرکزی جامع مسجد کے سامنے سات دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، دکانوں میں پڑا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ایبٹ آباد نے فوری طور پر تین فائر ویکلز اور دو ایمبولینسز روانہ کیں جبکہ آگ کی شدت کے باعث

ایبٹ آباد کے قلندر آباد بازار میں آگ بھڑک اٹھی، سات دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں Read More »

پشاور میں مقیم افغان مہاجرین اور قبائلی علاقوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

پشاور میں مقیم افغان مہاجرین اور قبائلی علاقوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے

پشاور میں قائم کچہ گھڑی کیمپ میں مقیم افغان مہاجرین آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ افغان کیمپ میں بزرگ اور نوجوان بڑی تعداد میں عیدگاہ میں جمع ہوئے جہاں انہوں نے عید کی نماز ادا کی، نماز کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگا کر عید کی مبارکباد دی

پشاور میں مقیم افغان مہاجرین اور قبائلی علاقوں میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں آج بروز جمعہ عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ کی مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی۔ عید کے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

بھارتی حکومت آنے والی نسلوں کو پانی کے تنازعات پر جنگوں پر مجبور کر رہی ہے، بلاول بھٹو

واشنگٹن : مڈل ایسٹ انسٹیٹیوٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان کے سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آنے والی نسلوں کو پانی کے تنازعات پر جنگوں پر مجبور کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارت اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے

بھارتی حکومت آنے والی نسلوں کو پانی کے تنازعات پر جنگوں پر مجبور کر رہی ہے، بلاول بھٹو Read More »

انتظار ختم !گلیات کی مین روڈ سیاحوں کیلئے کھول دی گئی،سیاح خوشی سے نہال

گلیات میں سیاحتی سہولیات کے لیے جی ڈی اے نے تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

ایبٹ آباد: گلیات میں سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور تمام افسران کو فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے شاہ رخ علی نے بتایا کہ سیاحوں کی بڑی تعداد کی

گلیات میں سیاحتی سہولیات کے لیے جی ڈی اے نے تمام اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دیں Read More »

  وزیراعلیٰ کی برطرفیوں کے باوجود ادویات کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیوں نہیں کیا گیا؟ ارشد عزیز ملک

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ادویات کے اسکینڈل میں ملوث 10 افسران کو برطرف کرتے ہوئے 17 کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دیا ہے۔  تاہم اس ضمن میں سوالات بھی اٹھ رہے ہیں کہ جن کمپنیوں کو ادائیگیاں کی گئیں، کیا انہیں بلیک لسٹ نہیں کیا جانا چاہیے تھا؟ معاہدوں کے باوجود

  وزیراعلیٰ کی برطرفیوں کے باوجود ادویات کمپنیوں کو بلیک لسٹ کیوں نہیں کیا گیا؟ ارشد عزیز ملک Read More »

Scroll to Top