پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور، جیالوں کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ

 پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں مبینہ کرپشن کے خلاف ’’صوبہ بچاؤ تحریک‘‘ کے تحت آج پشاور احتجاج کیا گیا جس میں مختلف اضلاع سے پارٹی کارکنان شریک ہوئے۔ پولیس نے ریڈ زون کے داخلی اور خارجی راستوں کو مکمل طور پر بند کر دیا تھا جبکہ بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی […]

پشاور، جیالوں کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش، پولیس کی شیلنگ Read More »

بنوں میں 350 طلبہ و طالبات نے مفت جدید تکنیکی کورسز مکمل کر لیے

ضلعی انتظامیہ اور یوتھ آفیسر بنوں کے تعاون سے شروع کیے گئے دو ماہ پر مشتمل تکنیکی تربیتی پروگرام کامیابی سے مکمل ہو گیاجس میں 350 طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہنر سکھانا اور انہیں خود کفیل بنانا تھا۔کورسز میں ایمازون، ویب ڈویلپمنٹ،

بنوں میں 350 طلبہ و طالبات نے مفت جدید تکنیکی کورسز مکمل کر لیے Read More »

عاطف خان کے خط پر ایکشن، مردان میونسپلٹی کا ایکسین معطل

مردان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پشاور ریجن کے صدر اور ایم این اے محمد عاطف خان نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کو اپنے دوسرے خط میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ خوردبرد پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط موصول ہوتے ہی مردان میونسپلٹی کے ایکسین کو نوکری سے ہٹا کر معطل کر دیا

عاطف خان کے خط پر ایکشن، مردان میونسپلٹی کا ایکسین معطل Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں کرپشن اور بھرتیوں کی چھان بین مکمل،رپورٹ عمران خان کو ارسال

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مبینہ کرپشن اور بھرتیوں کی چھان بین مکمل ہو گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی نے اپنی رپورٹ پارٹی چیئرمین عمران خان کو ارسال کر دی ہے۔ احتساب کمیٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سپیکر بابر سلیم کو پارٹی منشور کے مطابق اپنے تمام اقدامات پر نظر

خیبر پختونخوا اسمبلی میں کرپشن اور بھرتیوں کی چھان بین مکمل،رپورٹ عمران خان کو ارسال Read More »

عمران خان کا انکار مسترد،عدالت کا دوبارہ پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا انکار مسترد کرتے ہوئے پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا دوبارہ حکم دے دیا۔ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کا ٹیسٹ نہ کروانے کی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی، جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گرافک اور

عمران خان کا انکار مسترد،عدالت کا دوبارہ پولی گرافک اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کروانے کا حکم Read More »

تاجروں کیلئے بُری خبر، ایف بی آر نے سخت ترین قوانین تیار کر لیے

نادہندگان ہوشیار!ایف بی آر کے دفاتر 31 مئی بروزہفتہ کھلے رہیں گے،نوٹسز جاری

ٹیکس ہدف پورا کرنے کی کوششیں تیز، ایف بی آر دفاتر 31 مئی ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولی کی مہم تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس کے دفاتر 31 مئی بروز ہفتہ رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔

نادہندگان ہوشیار!ایف بی آر کے دفاتر 31 مئی بروزہفتہ کھلے رہیں گے،نوٹسز جاری Read More »

مجھے امید ہے عمران خان عید سے قبل رہا ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

مجھے امید ہے عمران خان عید سے قبل رہا ہوں گے ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے امید ظاہر کی ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو عید سے قبل رہائی مل جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پارٹی کارکنان کا عمران خان کی رہائی سے متعلق سوالات اٹھانا بالکل جائز ہے اور ہم

مجھے امید ہے عمران خان عید سے قبل رہا ہوں گے ، بیرسٹر گوہر Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل میں سماعت، 9 مئی کیسز کی کاروائیاں بھی مؤخر

توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل میں سماعت، 9 مئی کیسز کی کاروائیاں بھی مؤخر

ملزم زریاب کی عدم حاضری کے باعث فیصلہ مؤخر کر دیا گیا، عدالت نے اب فیصلہ 29 مئی کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور دیگر مرکزی رہنماؤں کے خلاف درج مختلف مقدمات میں آج اہم عدالتی کارروائیاں ہوئیں، جن میں توشہ خانہ ٹو کیس اور 9

توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل میں سماعت، 9 مئی کیسز کی کاروائیاں بھی مؤخر Read More »

ملک بدری کا عمل جاری، پاکستان نے مزید1ہزارگیارہ افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا

ملک بدری کا عمل جاری، پاکستان نے مزید1ہزارگیارہ افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا

پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران مزید 1,011 افغان مہاجرین کو ملک بدر کر کے افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق، دو روز میں مجموعی طور پر 1,149 افراد کو سرحد پار کرایا

ملک بدری کا عمل جاری، پاکستان نے مزید1ہزارگیارہ افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا Read More »

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ،وجہ کیابنی ؟ جانئے

وفاقی ترقیاتی پروگرام اور دیگر اہداف پر آئی ایم ایف کا اعتراض ، 500سے زائد جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات وزارت منصوبہ بند ی سے طلب کرلی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ سے متعلق حکومت پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات تعطل

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان بجٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ،وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top