پختونخوا ڈیجیٹل

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

پی ٹی آئی نے صوبے میں 500 سے 700 ارب روپے کی کرپشن کی، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے بھر میں کرپشن عروج پر ہے، جہاں 500 سے 700 ارب روپے کی مالی بدعنوانی ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر کنڈی نے کہا کہ ریاست مدینہ کی باتیں کرنے والے خود سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ […]

پی ٹی آئی نے صوبے میں 500 سے 700 ارب روپے کی کرپشن کی، گورنر خیبرپختونخوا Read More »

بھارتی رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیر میں فضائی نگرانی ، پاک فضائیہ کی کارروائی سے طیارے واپس

پاکستان نے مار گرائے رافیل کی فوٹیج بھارتی افسر سے کیسے حاصل کی؟ حقائق سامنے آگئے

پاکستان کی جانب سے بھارت کے مار گرائے رافیل طیارے کی بھارتی ایجنسی کے افسر سے فوٹیج حاصل کرنے کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان نے 7 مئی کو بھارت کے 3 رافیل سمیت 6 طیارے مار گرائے تھے۔ اس حوالے سےنجی ٹی وی شو میں سینئرصحافی آصف بشیر چوہدری نے بتایاکہ رافیل کو فضا

پاکستان نے مار گرائے رافیل کی فوٹیج بھارتی افسر سے کیسے حاصل کی؟ حقائق سامنے آگئے Read More »

عمران خان کی آج بشریٰ بی بی سے ملاقات متوقع

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل کون کون ملاقات کرے گا؟فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوائی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل جیل میں ملاقات کا دن ہے، پاکستان تحریک انصاف نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوائی

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے کل کون کون ملاقات کرے گا؟فہرست جیل حکام کو ارسال Read More »

تحریک انصاف کی احتجاجی حکمت عملی تبدیل، اسلام آباد کا رُخ نہ کرنے فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کا کہنا ہےکہ اب لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا بلکہ پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے۔ پیر کو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے بعداڈیالہ جیل کے باہر اپنی 2 بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے

تحریک انصاف کی احتجاجی حکمت عملی تبدیل، اسلام آباد کا رُخ نہ کرنے فیصلہ Read More »

شمالی وزیرستان: مذاکرات کامیاب ہونے پر میرعلی دھرنا ختم

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں گذشتہ سات روز سے جاری دھرنا حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا ہے۔ دھرنے کے منتظمین کے مطابق حکومت نے ان کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے ہیں، جس کے بعد دھرنے کو پرامن طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ یہ دھرنا 19

شمالی وزیرستان: مذاکرات کامیاب ہونے پر میرعلی دھرنا ختم Read More »

پاکستان امن کیلئے بھارت سے پانی کے معاملے پر بھی بات کرنے کو تیار ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی کے معاملے ، انسداد دہشتگردی اور تجارت پر بھارت کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک ایران ہمارا دوسرا گھر ہے، شاندار استقبال پر ایران حکومت اور حکام کا مشکور

پاکستان امن کیلئے بھارت سے پانی کے معاملے پر بھی بات کرنے کو تیار ہے: وزیراعظم Read More »

سکیورٹی ادارے متحرک، سانحہ خضدار کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈوائزری جاری

خیبرپختونخواحکومت نے ’’روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ ‘‘ کا اجرا کردیا

یتیموں اور بیواؤں کی کفالت کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے اعلان کردہ دو پروگرامز ’’روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ ‘‘ کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں پیر کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے بحیثیت مہمان

خیبرپختونخواحکومت نے ’’روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ ‘‘ کا اجرا کردیا Read More »

پشاور میں پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہو گیا

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کی کال دی گئی تھی تاہم پارٹی قیادت کارکنان کو احتجاج کے لئے باہر نکالنے میں ناکام رہی۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت بھی احتجاج کے حوالے سے غیرسنجیدہ دیکھائی دی صوبائی صدر جنید اکبر ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

پشاور میں پی ٹی آئی کا احتجاج ناکام ہو گیا Read More »

ایمل ولی خان اور چیئرمین پی ٹی اے کے درمیان تلخ کلامی کامعاملہ جرگے کے ذریعے حل ہوگیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمان کے درمیان سینیٹ اجلاس کے دوران ہونے والی تلخ کلامی کا معاملہ روایتی جرگہ کے تحت خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان ایک جرگہ کے

ایمل ولی خان اور چیئرمین پی ٹی اے کے درمیان تلخ کلامی کامعاملہ جرگے کے ذریعے حل ہوگیا Read More »

بلاول بھٹو کی پشاور میں پی پی پی ریلی پر شیلنگ کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں صوبہ بچاؤ تحریک کے سلسلے میں پی پی پی ریلی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے پرامن احتجاج کا راستہ روک کر دراصل بدترین کرپشن کو چھپانے کی ناکام کوشش کی ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ

بلاول بھٹو کی پشاور میں پی پی پی ریلی پر شیلنگ کی مذمت Read More »

Scroll to Top