پختونخوا ڈیجیٹل

بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں بے نقاب

پشاور :سینئر صحافی فدا عدیل نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی افغانستان کے لیے امداد دراصل نیک نیتی پر مبنی نہیں بلکہ پاکستان کے خلاف بغض اور دشمنی کا مظہر ہے۔ فدا عدیل کے مطابق بھارت کی جانب سے 5 ہزار راشن بیگ ان افغان مہاجرین کے لیے […]

بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں بے نقاب Read More »

اسپیکر ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت پیش کی جا سکتی ہے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف کسی بھی وقت تحریک عدم اعتماد پیش کی جا سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ عمران خان سے ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل پر تبادلہ

اسپیکر ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت پیش کی جا سکتی ہے، سلمان اکرم راجہ Read More »

نیشنل میڈیا کو خیبر پختونخوا میں پاک فوج اور پولیس کی قربانیاں نظر کیوں نہیں آتیں؟ ارباب خضر حیات

پشاور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارباب خضر حیات نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نیشنل میڈیا کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں اگر کوئی سائیکل سے بھی گر جائے تو اسے بریکنگ نیوز بنا دیا جاتا ہے، لیکن جب خیبر پختونخوا میں ہمارے

نیشنل میڈیا کو خیبر پختونخوا میں پاک فوج اور پولیس کی قربانیاں نظر کیوں نہیں آتیں؟ ارباب خضر حیات Read More »

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لیا

اسلام آباد : ایک اور پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کر کے ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سعد منور نے نیپال میں واقع 8,848 میٹر بلند ماؤنٹ ایوریسٹ کو کامیابی سے سر کیا۔ یہ کارنامہ انہوں نے ڈاوا گیالجی شیرپا

پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لیا Read More »

پاکستانی کھلاڑی بانو کوثر نے بھارت کی رچا شرما کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

ابوظہبی :ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ 2025 میں پاکستانی ٹیم نے کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سمیت کئی مضبوط حریفوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور مختلف کیٹیگریز میں تمغے اپنے نام کیے۔ ایونٹ کے تیسرے روز پاکستان کی بانو کوثر نے خواتین کی 48 کلوگرام کیٹیگری کے فیصلہ کن مقابلے میں بھارتی کھلاڑی رچا شرما

پاکستانی کھلاڑی بانو کوثر نے بھارت کی رچا شرما کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا Read More »

گلیات میں تجاوزات کے خلاف بلڈنگ کنٹرول ایجنسی کی سخت کارروائی، غیر قانونی تعمیرات مسمار

ایبٹ آباد : گلیات کی فطری خوبصورتی کو برقرار رکھنے اور سیاحت کے فروغ کے لیے بلڈنگ کنٹرول ایجنسی نے غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہے۔ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول ایجنسی اصغر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ گلیات بازار، فٹ پاتھوں اور ہوٹلوں کے اطراف قائم غیر

گلیات میں تجاوزات کے خلاف بلڈنگ کنٹرول ایجنسی کی سخت کارروائی، غیر قانونی تعمیرات مسمار Read More »

عمران خان کو خود سمجھ آ گئی کہ قیادت کے تلوں میں تیل نہیں، شیرافضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ہے کہ ان کی قیادت کے “تلوں میں تیل نہیں” ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی میں موجود مایوسی اور پارٹی کی قیادت پر کڑی تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام

عمران خان کو خود سمجھ آ گئی کہ قیادت کے تلوں میں تیل نہیں، شیرافضل مروت Read More »

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کوخراج تحسین کیا گیا

قذافی اسٹیڈیم: پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کے فائنل میں پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف قذافی اسٹیڈیم پہنچے جہاں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کے بہادر سپوتوں کوخراج تحسین کیا گیا Read More »

افغان باشندے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا چھوڑیں، خطے کی خوشحالی ضروری ہے، محمود جان بابر

پشاور: سینئر صحافی محمود جان بابر نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے باہر مقیم افغان باشندے سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کر رہے ہیں، جو نہ صرف غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے بلکہ خطے کے استحکام کے لیے بھی خطرہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے

افغان باشندے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا چھوڑیں، خطے کی خوشحالی ضروری ہے، محمود جان بابر Read More »

پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں کاشف الدین سید نے خیبرپختونخوا کے سکینڈلز کا پنڈورا باکس کھول دیا

پشاور: سینئر صحافی کاشف الدین سید نے پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے حالیہ احتجاج کا اعلان خود کو سیاسی طور پر زندہ رکھنے کی ایک کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیرستان میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے،

پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں کاشف الدین سید نے خیبرپختونخوا کے سکینڈلز کا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »

Scroll to Top