پختونخوا ڈیجیٹل

علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان کی ملاقات، عمران خان کی رہائی پر مشاورت

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد عمران خان کی بہن علیمہ خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے خیبرپختونخوا ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میںبانی پی ٹی آئی کی تینوںبہنیں اورپی ٹی آئی رہنما بھی شریک ہوئے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال، پارٹی اموراور بانی پی ٹی آئی کی رہائی […]

علی امین گنڈاپور اور علیمہ خان کی ملاقات، عمران خان کی رہائی پر مشاورت Read More »

خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی ٹیکنیکل بھرتیوں کے لیے سند یافتہ ہونا لازمی قرار

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ کابینہ اراکین، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی، انتظامی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صنعت کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیر

خیبرپختونخوا میں سرکاری محکموں کی ٹیکنیکل بھرتیوں کے لیے سند یافتہ ہونا لازمی قرار Read More »

میرٹ کی دھجیاں، بدانتظامی کا راج: خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ہسپتال سیاسی مداخلت کی زد میں

پشاور(تیمور خان)نانصافی اور بدعنوانی کے خلاف بیانیے کی بنیاد پر خیبر پختونخوا میں مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے زیرانتظام خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں میڈیکل ڈائریکٹر جیسی اہم پوسٹ پر ایک منظورِ نظر ’کھلاڑی‘ کو تعینات کر کے صوبہ کے ایک بڑے ہسپتال کو ایڈہاک اِزم کی نذر کر دیا

میرٹ کی دھجیاں، بدانتظامی کا راج: خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا ہسپتال سیاسی مداخلت کی زد میں Read More »

زو پشاور کے تمام فیڈر اسٹاپس پر شیڈز نصب کرنے کا فیصلہ

ٹرانس پشاور نے بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (زو پشاور) کے تمام فیڈر روٹ اسٹاپس پر مسافروں کے لیے شیڈز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد موسمِ گرما کی شدید گرمی میں مسافروں کو دھوپ سے تحفظ فراہم کرنا اور ان کے سفر کو زیادہ آرام دہ بنانا ہے۔ اس سلسلے میں تیار

زو پشاور کے تمام فیڈر اسٹاپس پر شیڈز نصب کرنے کا فیصلہ Read More »

پختونخوا کے بجٹ میں 109 ارب کی کٹوتی پر ایمل ولی خان کا سخت ردعمل، حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے اور ایمل ولی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حفیظ الرحمان اور عوامی نیشنل پارٹی کے صدرسینیٹر ایمل ولی خان کے درمیان تلخ کلامی اور شدید جھڑپ ہوئی ہے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے سینیٹر ایمل ولی پر نشہ کرنے کا

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے اور ایمل ولی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ Read More »

کرم:صدہ میں 2کمسن بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار

لوئر کرم کے مرکزی شہر صدہ میں دو کم سن بچیوں کو اغوا کرنے کی کوشش پولیس کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث ناکام بنا دی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انویسٹی گیشن جہانزیب خان، ایس ایچ او خلیل خان اور پولیس پارٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزمہ مسما

کرم:صدہ میں 2کمسن بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار Read More »

پاکستان کی تاریخ میں دوسری مرتبہ کسی آرمی چیف کے کندھوں پر ’’فیلڈ مارشل ‘‘کے بیجز سج گئے

پاکستان کی تاریخ میں فیلڈ مارشل جنرل ایوب خان کے بعد افواج پاکستان کے سب سے بڑے رینک ’فیلڈ مارشل‘ کے فائیو سٹار بیجز جنرل سید عاصم منیر کے کندھوں سج گئے۔ منگل کو حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن ’بُنیان مرصوص‘ میں زبردست کامیابی اور اس کے لیے اعلیٰ حکمتِ عملی، ملک کی سلامتی

پاکستان کی تاریخ میں دوسری مرتبہ کسی آرمی چیف کے کندھوں پر ’’فیلڈ مارشل ‘‘کے بیجز سج گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں جدید فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا جلد افتتاح ہوگا،وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو

وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے زیر اہتمام تعمیر کی جانے والی جدید ترین سٹیٹ آف دی آرٹ پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور عنقریب کریں گے۔ ان

خیبرپختونخوا میں جدید فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا جلد افتتاح ہوگا،وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو Read More »

جعفر ایکسپریس واقعے پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا، ترجمان پاک فوج کا دوٹوک ردعمل

بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے، تنازع موجود ہے جس میں کسی بھی وقت چنگاری ڈالی جا سکتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

بھارت جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

شمالی وزیرستان میں سرکاری دفاتر غیر فعال، بیشتر ملازمین غیر حاضر

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے میرانشاہ میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کی غیر حاضری کا سخت نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عوامی ایجنڈا کے تحت اور ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان محمد یوسف کریم کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سمیع اللہ خان نےآج مختلف سرکاری دفاتر کا اچانک معائنہ کیا۔ معائنے کا

شمالی وزیرستان میں سرکاری دفاتر غیر فعال، بیشتر ملازمین غیر حاضر Read More »

Scroll to Top