پختونخوا ڈیجیٹل

سکیورٹی ادارے متحرک، سانحہ خضدار کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈوائزری جاری

سکیورٹی ادارے متحرک، سانحہ خضدار کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈوائزری جاری

محکمہ تعلیم کے اسپیشل سیکرٹری قیصر عالم نے بتایا کہ تعلیمی اداروں کے سربراہان سکیورٹی سروے مکمل کریں اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ ملکرجامع سکیورٹی پلان ترتیب دیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے فوری اقدام کرتے ہوئے صوبے بھر میں […]

سکیورٹی ادارے متحرک، سانحہ خضدار کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈوائزری جاری Read More »

پاکستان کے لوگ بہترین اور رہنما عظیم ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور اس کی قیادت کے لیے غیر معمولی تعریفی کلمات ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاکستان کے لوگ بہترین اور اس کے رہنما عظیم ہیں‘‘۔ انہوں نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں جنوبی افریقی صدر سیرل رامافوسا کے ساتھ ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

پاکستان کے لوگ بہترین اور رہنما عظیم ہیں ،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ایبٹ آباد: شملہ پہاڑی پارک کے جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے جلدی آگ پر قابو پالیا

ایبٹ آباد: شملہ پہاڑی پارک کے مقام پر جنگل میں اچانک نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔ کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہونے کے فوراً بعد ریسکیو 1122 کی فائر ویکل اور فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے اور

ایبٹ آباد: شملہ پہاڑی پارک کے جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے جلدی آگ پر قابو پالیا Read More »

پاکستان کے حصے کا پانی روکنے کی بھارتی کوششیں ناکام ہو گئیں

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، کشن کنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا

 بھارت ہزیمت کے باوجود ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا، کشن گنگا ڈیم سے بھارت نے دریائے نیلم کا پانی روک لیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس نے بتایا کہ آٹھ مقام پردریائے نیلم میں معمول سے 40 فیصد پانی کا دباؤ کم ہے، حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران کشن گنگا ڈیم سے پانی چھوڑا گیا تھا۔

بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، کشن کنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا Read More »

گندم اور میدہ سستا، مگر نان، روٹی اور بیکری آئٹمز بدستور مہنگی

ملک بھر میں گندم اورمیدے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود بیکری مصنوعات اور روزمرہ اشیائے خورونوش جیسے نان، روٹی، ڈبل روٹی، رس، کیک، بسکٹ، مٹھائیاں اب بھی پرانی قیمتوں پرفروخت ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 50 کلو میدے کی بوری جو پہلے 7 ہزار روپے میں فروخت ہو رہی تھی اب اس

گندم اور میدہ سستا، مگر نان، روٹی اور بیکری آئٹمز بدستور مہنگی Read More »

خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی سیکورٹی کے لیے جامع ایڈوائزری جاری

بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردانہ حملے کے بعد خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے بھر کے اسکولوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے جامع ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں پشاور سمیت دیگر اضلاع کے اسکولوں کے لیے سخت سیکورٹی ہدایات دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم

خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی سیکورٹی کے لیے جامع ایڈوائزری جاری Read More »

جنہوں نے جنگ جیتی، ہم نے انہیں فیلڈ مارشل بنایا تو اعتراض کیوں؟مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ ایگزیکٹو کا ہے اور اس پر اعتراض بلاجواز ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے جنگ جیتی، انہیں یہ اعزاز دیا گیا ہے، نہ کہ کسی سویلین یا مسلم لیگ ن کو۔ نجی ٹی وی پروگرام

جنہوں نے جنگ جیتی، ہم نے انہیں فیلڈ مارشل بنایا تو اعتراض کیوں؟مصدق ملک Read More »

خیبرپختونخوا: نجی و سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

 پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے نجی و سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سمر زون یعنی میدانی علاقوں میں پرائمری سکول یکم جون سے 31 اگست جبکہ مڈل ہائی اور ہائر سیکنڈری سکول 15جون سے 31اگست تک بند رہیں گے

خیبرپختونخوا: نجی و سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان Read More »

افواجِ پاکستان نے سینوں پر گولیاں کھا کر وطن کو بچایا، سپیکرایاز صادق

پاکستان چین کی دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے، اسپیکر

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاک-چین دوستی کو لازوال قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور بھائی چارے پر مبنی ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رشتہ مزید مستحکم ہو رہا ہے۔ پاک-چین دوستی کے 74 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں منعقدہ

پاکستان چین کی دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے، اسپیکر Read More »

حکومت کا نئے مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ نے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1000 ارب روپے کی حد مقرر کردی ہے جبکہ وزارتوں اور ڈویژنز کی طلب 3000 ارب روپے ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے مالی سال 26-2025 کے لیے وزارت

حکومت کا نئے مالی سال کے لیے 1000 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top