پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا میں کرپشن کا بازارگرم ،عمران خان کی گڈ گورننس کمیٹی کیا کررہی ہے؟ صحافی عرفان خان کی صوبائی حکومت پر تنقید

بھارتی حملوں نے سارے پاکستان کو متحد کیا ہے، سینئرصحافی عرفان خان

پشاور: پختون ڈیجیٹل کے پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینئر صحافی عرفان خان نے کہا کہ مودی سرکار کی کوشش تھی کو پاکستانیوں کو تقسیم کرے لیکن ان کی خواہش کے برعکس سارے پاکستانی متحد ہوئے جو کہ ان کی بڑی ناکامی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کے اختلافات اپنی […]

بھارتی حملوں نے سارے پاکستان کو متحد کیا ہے، سینئرصحافی عرفان خان Read More »

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کے باقی میچز ملتوی کر دیے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے باقی 8میچز ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایل او سی کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے، 78 ڈرونز نے دراندازی کی ہے

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کے باقی میچز ملتوی کر دیے گئے Read More »

آئی ایم ایف نے سٹاف کنٹری رپورٹ جاری کر دی، معیشت کی بتدریج بحالی کی پیش گوئی

بھارتی کوششیں ناکام ،آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری دے دی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) ایگزیکٹیو بورڈ نے  نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے 7ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت نے پاکستان کی قسط روکنے کیلئے عالمی سطح پر کوششیں

بھارتی کوششیں ناکام ،آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے اگلی قسط کی منظوری دے دی Read More »

معرکۂ حق کا ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس سہ پہر 2 بجے ہوگی

پہلگام واقعہ :بھارتی حکومت اور فوج بھارتی شہریوں کے سنجیدہ سوالات کا جواب دینے سے قاصر ہیں،ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ پربھارتی حکومت اور فوج بھارتی شہریوں کے سنجیدہ سوالات کا جواب دینے سے قاصر ہیں۔ پاکستان نیوی اور ایئر فورس کےسینئر افسران کے ہمراہ انٹرنیشنل میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا

پہلگام واقعہ :بھارتی حکومت اور فوج بھارتی شہریوں کے سنجیدہ سوالات کا جواب دینے سے قاصر ہیں،ترجمان پاک فوج Read More »

پاکستان نے بھارتی جہاز رافیل گرا کر دنیا کوحیران و پریشان کردیا ،برطانوی اخبار

معروف برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے کہاہے کہ پاکستان نے بھارتی جہاز رافیل گرا کر دنیا کو حیران اور پریشان کردیا۔ ٹیلی گراف کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ چین پاکستان مشترکہ ٹیکنالوجی نے عالمی عسکری ماہرین کو نظریہ بدلنے پر مجبور کردیا، رافیل گرا کر پاکستان نے فضاؤں میں اپنی برتری ثابت کردی۔ اخبار

پاکستان نے بھارتی جہاز رافیل گرا کر دنیا کوحیران و پریشان کردیا ،برطانوی اخبار Read More »

کوہستان اسکینڈل پر اعلیٰ سطحی اجلاس، سپیکرکی اڈٹ کی کاروائی شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانے کی ہدایت

پشاور:سپیکر خیبرپختونخوا بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت کوہستان اسکینڈل سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی آڈٹ خیبرپختونخوا اور متعلقہ اسمبلی حکام نے شرکت کی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے کانفرنس روم میں منعقدہ اجلاس کے دوران شرکا کو کوہستان اسکینڈل میں استعمال ہونے والے مشتبہ بینک اکاؤنٹس کے گزشتہ دس سالہ

کوہستان اسکینڈل پر اعلیٰ سطحی اجلاس، سپیکرکی اڈٹ کی کاروائی شفافیت کے ساتھ آگے بڑھانے کی ہدایت Read More »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں نئی تنظیم سازی کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پی ٹی آئی کا 11 مئی کو یوم ’’پاکستان زندہ باد‘‘ منانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے 9 مئی کو احتجاج نہ کرنے اور 11 مئی کو ’’پاکستان زندہ باد‘‘ دن منانے کا اعلان کردیا۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بھارت پروپیگنڈا کرکے بھی پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر

پی ٹی آئی کا 11 مئی کو یوم ’’پاکستان زندہ باد‘‘ منانے کا اعلان Read More »

سائبر دہشتگردی کا جواب، پاکستانی ہیکرزنے چار بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک کردیئے

بھارت کی سائبر دہشتگردی پرپاکستانی ہیکرز نے جوابی کاروائی میں آپریشن سالار کا آغاز کرتے ہوئے 4 بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک کر لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ہیکرز کے والنٹیئر گروپ نے ’آپریشن سالار‘ کےنام سے سائبر مہم کا اعلان کر دیا، مہم کے تحت بھارتی آن لائن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جا

سائبر دہشتگردی کا جواب، پاکستانی ہیکرزنے چار بڑی بھارتی ویب سائٹس ہیک کردیئے Read More »

پاک بھارت کشیدگی:سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے سفیر اور وزیر مملکت برائے خارجہ کےاعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیرکی وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات ہو گی۔ واضح رہے کہ

پاک بھارت کشیدگی:سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

پاک فوج نے ہندوستان کے سندور کو تندور بنا دیا، حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہندوستان کے سندور کو تندور بنادیا، شاہینوں نے وہ جہازگرائے جن پر وہ بہت ناز کرتا تھا۔ قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت پر اظہار خیال کرتے ہوئےوزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ یہ وہ موقع ہے جس پرہمیں یک زبان اورمتحد ہونے کی

پاک فوج نے ہندوستان کے سندور کو تندور بنا دیا، حنیف عباسی Read More »

Scroll to Top