بھارت کا سکھ شہریوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانا گہری سازش ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بھارت کی جانب سے اپنے ہی سکھ شہریوں پر بیلسٹک میزائل داغنے کے واقعے کو ایک گہری اور مذموم سازش قرار دیا ہے، جس کا مقصد اقلیتوں کو خوفزدہ کرنا اور عالمی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا ہے۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ بھارتی […]
بھارت کا سکھ شہریوں کو میزائلوں سے نشانہ بنانا گہری سازش ہے، وفاقی وزیر اطلاعات Read More »










