بھارت پہلگام واقعے کے ثبوت کسی غیر جانبدار ملک کو پیش کرے،ترجمان پاک فوج کی عالمی میڈیا سے گفتگو
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ پاکستان بھارت کے پہلگام واقعے سے متعلق تمام تر بے بنیاد الزامات کو مکمل طور پر مسترد کرتا ہے۔ ترک میڈیا ٹی آر ٹی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ […]










