بی این پی کا لکپاس پر 20روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
سربراہ بی این پی اختر مینگل نے کہا ہے کہ ان کی جماعت عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر دھرنے کی جگہ اضلاع میں احتجاجی ریلیا نکالے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ بی این پی اختر مینگل نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں 18اپریل کو بی این پی کی مرکزی کابینہ کے اجلاس […]
بی این پی کا لکپاس پر 20روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان Read More »










