پختونخوا ڈیجیٹل

حکومت کیساتھ بات چیت مسترد، اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا،عمران خان

حکومت کیساتھ بات چیت مسترد، اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا،عمران خان

بانی پی ٹی آئی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اعظم سواتی کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت شرو ع کرنے کی ہدایت کی تھی تفصیلات کے مطابق منگل کو اڈیالہ جیل میں پارٹی رہنمائوں اور وکلاکیساتھ بات چیت میں عمران خان نے اس بات پر زور دیا […]

حکومت کیساتھ بات چیت مسترد، اسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کا دروازہ کبھی بند نہیں کیا،عمران خان Read More »

سیلاب سے تباہ گھروں کی دوبارہ تعمیر اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ایگریکلچر یونیورسٹی ڈی آئی خان کے سینٹ اجلاس کی صدارت

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے ایگریکلچر یونیورسٹی ڈی آئی خان کی سینٹ کے پانچویں اجلاس کی صدارت کی۔ یہ اجلاس وزیر اعلیٰ کی یونیورسٹی کے چانسلر کی حیثیت سے پہلی بار کسی یونیورسٹی سینٹ کے اجلاس کی صدارت تھی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر سجاد بارکوال، سیکرٹری اعلیٰ تعلیم، وائس چانسلر

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا ایگریکلچر یونیورسٹی ڈی آئی خان کے سینٹ اجلاس کی صدارت Read More »

علی امین گنڈاپور کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر سیاستدان اور رہنما سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاج حیدر کا انتقال سیاست اور

علی امین گنڈاپور کا سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر افسوس کا اظہار Read More »

خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی سے UNDP وفد کی ملاقات، ٹیکنالوجی اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز سے اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) خیبرپختونخوا کے وفد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صوبے میں سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جاری اور مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں، ڈیجیٹل تبدیلی اور باہمی تعاون کے امکانات پر تفصیل سے

خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی سے UNDP وفد کی ملاقات، ٹیکنالوجی اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو Read More »

پنجاب میں افغان خواتین کہاں رہتی ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پنجاب میں افغان خواتین کی موجودگی اور ان کی رہائش کے بارے میں تفصیلات سامنے آ گئی ہیں  اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی نے افغان خواتین کی لوکیشنز اور تعداد کا تعین کرکے ایک تفصیلی ریکارڈ مرتب کیا ہے، جس کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے 10 شہروں میں 6308 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز

پنجاب میں افغان خواتین کہاں رہتی ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے اثرات عالمی مارکیٹ پر واضح طور پر محسوس ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 3.80 فیصد کمی کے بعد 58.51 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلا کے وفد کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بلوچستان کے وکلا کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صوبہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی چیلنجز پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے وکلا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی ترقی ملکی ترقی کے لیے انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلا کے وفد کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو Read More »

علیمہ خانم بھی جھوٹ بولنے میں بھائی کی ہم قدم نکلیں، عظمیٰ بخاری

پنجاب وزیر اطلاعات کا بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحتی بیان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو گرفتار نہیں کیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان خود ہی پولیس

پنجاب وزیر اطلاعات کا بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری سے متعلق وضاحتی بیان Read More »

21 سال بعد پی آئی اے نے 26 ارب روپے کا منافع حاصل کیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے 21 سال کے بعد پہلی بار خالص منافع حاصل کیا ہے، جس سے نہ صرف ادارے کی مالی حالت میں بہتری آئی ہے بلکہ یہ قومی ائیرلائن کی کارکردگی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 2024 کے سالانہ مالی نتائج کی منظوری دی،

21 سال بعد پی آئی اے نے 26 ارب روپے کا منافع حاصل کیا Read More »

پاکستان افغان باشندوں کی نقل مکانی ،بے دخلی سے گریز کرے ،اقوام متحدہ اداروں کے ماہرین

خیبر پختونخوا سے افغان سیٹرن کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری

خیبر: خیبر پختونخوا سے افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج طورخم سرحد کے ذریعے 2547 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز اور 3130 غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان بھیجا گیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبرپختونخوا کے مطابق یکم اپریل 2025 سے اب تک 8115

خیبر پختونخوا سے افغان سیٹرن کارڈ ہولڈرز اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری Read More »

Scroll to Top