لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی
لکی مروت میں مروت کنال کا پانی بند ہونے پر مقامی افراد سراپا احتجاج بن گئے ۔ مروت بیٹنی قومی تحریک نے بیٹنی آئل اینڈ گیس فیلڈ کی سپلائی روک دی ہے اور انتظامیہ کیساتھ مذاکرات بھی ناکام ہوچکے ہیں ۔ مروت بیٹنی قومی تحریک کے چیئرمین انعام خان کا کہنا ہے کہ جب تک […]
لکی مروت میں کنال کا پانی بند ، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی Read More »










