پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر کے علاقے قمبر خیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، راہ گیر بچہ زخمی

خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر خیل میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک راہ گیر بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لین دین کے تنازع پر پیش آیا، جس میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کی […]

خیبر کے علاقے قمبر خیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، راہ گیر بچہ زخمی Read More »

تیراہ میں ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کیلئے این او سی کی شرط ختم

پشاور: ڈپٹی کمشنر خیبر نے سب ڈویژن تیراہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے بروقت اجرا اور ٹینڈرز کے عمل کو تیز کرنے کے لیے تمام متعلقہ محکموں اور ایگزیکیوٹنگ ایجنسیوں کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کی جانب سے جاری مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ تیراہ میں ترقیاتی منصوبوں کے

تیراہ میں ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز کیلئے این او سی کی شرط ختم Read More »

خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، 20 کلو تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے کم آمدن والے طبقے کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں، صوبے کے مختلف علاقوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کے لیے روزمرہ اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، 20 کلو تھیلا 3200 روپے تک پہنچ گیا Read More »

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، دو بھائی زخمی

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک دربلئی میں مبینہ ڈرون کاپٹر حملے کے نتیجے میں دو بھائی زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر وانا اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، دو بھائی زخمی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سیلاب سے نمٹنے اور صوبے میں فلڈ ریزیلینس مضبوط بنانے کے لیے عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر، یعنی تقریباً 69 ارب روپے کا نیا قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قرض کی منظوری صوبائی کابینہ سے حاصل کی جائے گی۔ عالمی بینک کی پروجیکٹ انفارمیشن دستاویز کے مطابق منصوبے کا

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی بینک سے 25 کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے مینا خان آفریدی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق توہینِ عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا

کاشف عزیز پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا نام بیرون ملک روانگی سے روکنے کے لیے مختلف فہرستوں میں شامل کیے جانے کے خلاف دائر توہینِ عدالت درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے

پشاور ہائیکورٹ نے مینا خان آفریدی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق توہینِ عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا Read More »

عمران خان سے متعلق پی ٹی آئی کے جھوٹے دعوے بے نقاب، بین الاقوامی میڈیا نے تنہائی اور مبینہ تشدد کا بیانیہ مسترد کردیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قیدِ تنہائی، مبینہ تشدد اور طبی سہولیات سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے دعووں پر عالمی میڈیا کی رپورٹس نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ مختلف بین الاقوامی رپورٹس میں پی ٹی آئی کے دعووں کے برعکس دستیاب معلومات اور طبی صورتحال کو بھی اجاگر کیا گیا

عمران خان سے متعلق پی ٹی آئی کے جھوٹے دعوے بے نقاب، بین الاقوامی میڈیا نے تنہائی اور مبینہ تشدد کا بیانیہ مسترد کردیا Read More »

پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں ایک اور ملک کی انٹری؟ بنگلادیش نے بڑا عندیہ دے دیا

ڈھاکا: بنگلادیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مشترکہ اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شمولیت کے امکان پر مثبت رویے کا اظہار کردیا۔ بنگلادیشی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ بنگلادیش سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں

پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں ایک اور ملک کی انٹری؟ بنگلادیش نے بڑا عندیہ دے دیا Read More »

صوابی: سولی میں لینڈ سلائیڈنگ سے واٹر ٹینکی خطرے میں، سینکڑوں گھروں کو نقصان کا خدشہ

ٹوپی: ضلع صوابی میں مون سون بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی کٹاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے، ٹوپی کے علاقے سولی میں پہاڑی کٹاؤ کے باعث وہاں موجود واٹر ٹینکی بھی شدید خطرے کی زد میں آگئی ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق مسلسل بارشوں کے نتیجے میں پہاڑی کا کٹاؤ بڑھ رہا ہے،

صوابی: سولی میں لینڈ سلائیڈنگ سے واٹر ٹینکی خطرے میں، سینکڑوں گھروں کو نقصان کا خدشہ Read More »

وزیراعظم کی بارش و سیلاب متاثرین کے لیے مالی امدادی پیکیج کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی مالی معاونت کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، تمام ادارے مل کر امدادی کارروائیوں کو مزید تیز کریں۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے

وزیراعظم کی بارش و سیلاب متاثرین کے لیے مالی امدادی پیکیج کی ہدایت Read More »

Scroll to Top