وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے 6 ماہ کے لیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں پاک فوج کی 3 کمپنیاں، یعنی 400 سے زائد اہلکار تعینات […]
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن جاری Read More »










