پاکستان کی جانب سے افغان عوام کے لیے امدادی سامان کی ترسیل جاری،مزید 724 ٹرک افغانستان پہنچ گئے
پاکستان نے مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کی مدد کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں بھرپور تعاون فراہم کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، امدادی کھیپ میں خوراک، ضروری اشیائے خورونوش اور دیگر امدادی سامان شامل ہے، جو افغانستان کے ضرورت مند […]










