پختونخوا ڈیجیٹل

مردان: گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق

مردان: شیر گڑھ کے علاقے شیخانوں کلے میں گھر کے اندر بجلی کا کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، جہاں متاثرہ خاتون کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویشناک حالت میں ٹی […]

مردان: گھر میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق Read More »

صوابی: دریائے سندھ حادثہ، لاپتہ افراد کی تلاش پانچویں روز بھی جاری

صوابی: مردان سے تعلق رکھنے والے پولٹری کے معروف تاجر شکیل ماندوری اور ان کے دو نوجوان بیٹوں سمیت دریائے سندھ میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے پانچ افراد کی تلاش پانچویں روز بھی جاری ہے، تاہم تاحال کسی مزید لاپتہ شخص کا سراغ نہیں مل سکا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 14 اگست کو ہنڈ

صوابی: دریائے سندھ حادثہ، لاپتہ افراد کی تلاش پانچویں روز بھی جاری Read More »

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی

ایران کے ساتھ جنگ کے باعث امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوامی مقبولیت ان کی موجودہ صدارت کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکیوں نے ٹرمپ کی صدارتی کارکردگی کی منظوری دی جبکہ 64 فیصد نے اسے مسترد کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق

ایران کیساتھ کشیدگی کے باعث امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں مسلسل دوسرے دن موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، واسا حکام کے مطابق راولپنڈی میں سب سے زیادہ 116 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ ایم ڈی واسا کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

اسلام آباد اور راولپنڈی میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے Read More »

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، ایرانی حکام

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، ایرانی حکام کی تصدیق

 ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے ، کوشش کی جارہی ہے کہ مواصلات کا تباہ انفراسٹرکچر جلد از جلد بحال کیا جائے۔ ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں ایران کے 100 طیارے تباہ ہوئے، ایرانی حکام کی تصدیق Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان برف پگھلنا شروع، حکومتی وزراء کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات

حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنا شروع، وفاقی وزرا اور اپوزیشن رہنماوں کے درمیان اہم ملاقات

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کافی عرصے بعد برف پگھلنا شروع ہوئی ہے، اس حوالے سے وفاقی وزراء اور اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔  مسلم لیگ ن کی جانب سے رانا ثنااللہ ، طارق فضل چودھری اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپوزیشن چیمبر میں قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی سے

حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنا شروع، وفاقی وزرا اور اپوزیشن رہنماوں کے درمیان اہم ملاقات Read More »

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ حکومت اور اتحادی مشاورت سے کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ حکومت اور اتحادی مشاورت سے کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا فیصلہ حکومت اور ہائبرڈ نظام مشاورت سے کریں گے، نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس سے متعلق میری ذاتی رائے یہ ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کو مضبوط کرنے سے بہت سے مسائل سے نجات مل سکتی ہے، انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلیے

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کا فیصلہ حکومت اور اتحادی مشاورت سے کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات کے لیے مقرر کردہ 60 روز کی ڈیڈ لائن ختم

امریکہ اور ایران مذاکرات کا معاملہ،اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی 60 روز کی ڈیڈ لائن ختم

امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکرات کے لیے مقرر کردہ  60 روز کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی تاہم دونوں ممالک کے درمیان بات چیت شروع نہ ہوسکی، امریکی حکام کے مطابق مذاکرات کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششیں اب بھی جاری ہیں ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل

امریکہ اور ایران مذاکرات کا معاملہ،اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی 60 روز کی ڈیڈ لائن ختم Read More »

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات عالمی معیشت پر واضح طور پر ظاہر ہونے لگے ہیں، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق برطانوی خام

عالمی مارکیٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی Read More »

مقبوضہ کشمیرسے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے

پاکستان نے بھارت میں ہونے والی بعض گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے تمام الزامات کو سراسر مسترد کرتے ہوئے انہیں بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات پاکستان کے خلاف بھارت کی مسلسل

پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے Read More »

Scroll to Top