شائقین اسپورٹس کے لیے خوشخبری: پشاور کو عالمی اسکواش مقابلوں کی میزبانی مل گئی
خیبرپختونخوا اسکواش ایسوسی ایشن اور شمس القمر فاؤنڈیشن کے باہمی تعاون سےشمس القمر پی ایس اے سیٹلائٹ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 20 سے 24 اگست تک پشاور میں منعقد ہو رہی ہے۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر کے 32 بہترین کھلاڑی ایک ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم اور پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (PSA) کے […]
شائقین اسپورٹس کے لیے خوشخبری: پشاور کو عالمی اسکواش مقابلوں کی میزبانی مل گئی Read More »










