پختونخوا ڈیجیٹل

بگی پر پروٹوکول انجوائے کرنا آئی جی اسلام آباد اور کمشنر کے گلے پڑ گیا، محسن نقوی نے بھی وضاحت دے دی

اسلام آباد: یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کی شام ڈی چوک میں منعقدہ تقریب کے دوران آئی جی اسلام آباد اور کمشنر و چیئرمین سی ڈی اے کی بگی میں پروٹوکول کے ساتھ آمد پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین اور صحافیوں نے […]

بگی پر پروٹوکول انجوائے کرنا آئی جی اسلام آباد اور کمشنر کے گلے پڑ گیا، محسن نقوی نے بھی وضاحت دے دی Read More »

پشاور میں دن دیہاڑے نشئی 11 ہزار وولٹ کے کھمبے پر چڑھ گیا، بجلی 10 گھنٹے بند

پشاور: شہر میں منشیات کے عادی افراد کے خلاف کارروائیوں کے دعووں کے باوجود صورتحال میں بہتری نہ آسکی۔ باچا خان چوک میں دن دیہاڑے ایک نشئی شخص 11 ہزار وولٹ کی بجلی کی لائن کاٹنے کے لیے کھمبے پر چڑھ گیا، جس سے شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے۔ واقعے کے باعث

پشاور میں دن دیہاڑے نشئی 11 ہزار وولٹ کے کھمبے پر چڑھ گیا، بجلی 10 گھنٹے بند Read More »

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

خاران: بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجے میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 7 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے

خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ Read More »

قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے 200 محفوظ گھر تعمیر کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے تعاون سے قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے لیے 200 محفوظ گھر تعمیر کیے جا رہے ہیں، جبکہ مستقبل میں بھی متاثرین کی بحالی اور انہیں محفوظ چھت کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کو محکمہ پلاننگ اینڈ

قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کیلئے 200 محفوظ گھر تعمیر کیے جائیں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان Read More »

خیبر پختونخوا کے مزید 4 تاریخی مقامات یونیسکو کی فہرست میں شامل

پشاور: خیبر پختونخوا کے مزید چار تاریخی مقامات کو یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی عارضی فہرست (Tentative List) میں شامل کرلیا گیا ہے، جسے صوبائی حکومت نے خطے کے تاریخی اور ثقافتی ورثے کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ یونیسکو کی عارضی فہرست میں ہری پور کا بھامالا، پشاور کے سیٹھی ہاؤس

خیبر پختونخوا کے مزید 4 تاریخی مقامات یونیسکو کی فہرست میں شامل Read More »

نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے

فیصل آباد: عالمی شہرت یافتہ قوال اور موسیقی کے بے مثال فنکار استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 29 برس گزر گئے، تاہم ان کی آواز، قوالیاں اور فن آج بھی دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا

نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے Read More »

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج، والد کی مدعیت میں ایف آئی آر

راولپنڈی: ٹیکسلا کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی ٹک ٹاکر خاتون شمسو عرف عائشہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کی گئی ہے، جس میں قتل کے واقعے سے متعلق اہم تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج، والد کی مدعیت میں ایف آئی آر Read More »

شدید گرمی میں بھی پُرسکون نیند ممکن، ماہرین نے آسان طریقے بتا دیے

موسمِ گرما کی شدید گرمی اور حبس رات کی نیند کا سکون چھین لیتے ہیں، جس کے باعث لوگ بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں۔ ماہرینِ نیند کے مطابق چند سادہ احتیاطی تدابیر اپنا کر گرم راتوں میں بھی پُرسکون نیند حاصل کی جاسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق رات کے وقت جسم کا درجہ حرارت

شدید گرمی میں بھی پُرسکون نیند ممکن، ماہرین نے آسان طریقے بتا دیے Read More »

ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات، بالخصوص پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل، پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی منظوری دے دی۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے مارجن پر نظرثانی کی سمری اجلاس میں پیش کی گئی، جس کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد اضافے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس

ای سی سی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن بڑھانے کی منظوری دے دی Read More »

آبنائے ہرمز پر ایران کا اختیار ہے، ٹرمپ زمینی حقائق نہیں بدل سکتے، ایرانی عدلیہ

ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے اختیار میں ہے اور یہ ملک کا ناقابلِ تقسیم حصہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا بیانات زمینی حقائق تبدیل نہیں کرسکتے۔ ایک بیان میں غلام حسین محسنی نے کہا کہ ٹرمپ سیاسی اور فوجی محاذ پر مکمل

آبنائے ہرمز پر ایران کا اختیار ہے، ٹرمپ زمینی حقائق نہیں بدل سکتے، ایرانی عدلیہ Read More »

Scroll to Top