آبنائے ہرمز پر ایران کا اختیار ہے، ٹرمپ زمینی حقائق نہیں بدل سکتے، ایرانی عدلیہ
ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے اختیار میں ہے اور یہ ملک کا ناقابلِ تقسیم حصہ ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سوشل میڈیا بیانات زمینی حقائق تبدیل نہیں کرسکتے۔ ایک بیان میں غلام حسین محسنی نے کہا کہ ٹرمپ سیاسی اور فوجی محاذ پر مکمل […]
آبنائے ہرمز پر ایران کا اختیار ہے، ٹرمپ زمینی حقائق نہیں بدل سکتے، ایرانی عدلیہ Read More »










