شاہد آفریدی کا گمشدہ پالتو کتا میکس بحفاظت گھر پہنچ گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا اسلام آباد سے گمشدہ ہونے والا پالتو کتا میکس مل گیا اور بحفاظت گھر پہنچ گیا۔ شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں میکس کے ملنے کی اطلاع دیتے ہوئے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان […]
شاہد آفریدی کا گمشدہ پالتو کتا میکس بحفاظت گھر پہنچ گیا Read More »










