پختونخوا ڈیجیٹل

پاک جاپان دوستی میلے میں جاپانی صحافی کی پاکستانی سفارتی کردار کی تعریف

پاک جاپان دوستی 2026 کے میلے میں شرکت کے لیے پاکستان آئے جاپان کے سینئر صحافی اور ٹی وی پروڈیوسر نے ایک ملاقات کے دوران علاقائی کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہا۔ جاپانی صحافی نے ایران، اسرائیل اور ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو قابلِ […]

پاک جاپان دوستی میلے میں جاپانی صحافی کی پاکستانی سفارتی کردار کی تعریف Read More »

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکمرانی، امن و امان کی بگڑتی صورتحال، کرپشن اور انتظامی بحران نے صوبے کو گھیر لیا

خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی طویل صوبائی حکمرانی کے دوران حکومتی کارکردگی پر عوامی سطح پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صوبے کو اس وقت بدامنی، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور انتظامی مسائل سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ حکومتی ترجیحات عوامی مسائل کے بجائے سیاسی سرگرمیوں تک محدود

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکمرانی، امن و امان کی بگڑتی صورتحال، کرپشن اور انتظامی بحران نے صوبے کو گھیر لیا Read More »

79ویں جشنِ آزادی کی تیاریاں، شبِ آزادی کے لیے شاندار ٹیزر جاری

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی آمد پر ملک بھر میں جشنِ آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جبکہ ارضِ وطن سے تجدیدِ وفا کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے 79ویں جشنِ آزادی کا خصوصی ٹیزر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جشنِ آزادی کے حوالے سے جاری کیے گئے ٹیزر

79ویں جشنِ آزادی کی تیاریاں، شبِ آزادی کے لیے شاندار ٹیزر جاری Read More »

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال اور حالیہ مکہ دفاعی معاہدے سمیت اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق گفتگو میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان حال ہی

اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مکہ دفاعی معاہدے پر تبادلہ خیال Read More »

قومی اقلیتی دن، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کی خدمات کو خراج تحسین

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اقلیتی دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں، بالخصوص اقلیتی برادریوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے ملکی تعمیر و ترقی میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ

قومی اقلیتی دن، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اقلیتی برادریوں کی خدمات کو خراج تحسین Read More »

میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر، سروس آج معمول کے مطابق جاری رہے گی

میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ فی الحال مؤخر کردیا گیا ہے، جس کے بعد 11 اگست سے سروس بند کرنے کا اعلان بھی مؤخر ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی اور مسافروں کو معمول کے مطابق سفری سہولت دستیاب ہوگی۔ میٹرو بس سروس کی

میٹرو بس آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ مؤخر، سروس آج معمول کے مطابق جاری رہے گی Read More »

ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملک کی مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری، بعض ججز کی مستقلی اور ایک جج کی مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے لاہور ہائی کورٹ، سندھ ہائی کورٹ، پشاور ہائی کورٹ، اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے متعلق ججز

ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، صدر مملکت نے سمریوں پر دستخط کردیے Read More »

قومی اقلیتی دن پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا بڑا پیغام، قائداعظم کے وژن کی یاد تازہ کردی

اسلام آباد: پاکستان میں آج 11 اگست کو قومی اقلیتی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اقلیتی برادری کے حقوق کو اجاگر کرنے اور ملکی تعمیر و ترقی میں ان کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔ قومی اقلیتی دن بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 11 اگست 1947 کو

قومی اقلیتی دن پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا بڑا پیغام، قائداعظم کے وژن کی یاد تازہ کردی Read More »

سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

کوئٹہ: سابق وفاقی وزیر خلیل جارج نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ کوئٹہ میں منعقدہ تقریب کے دوران خلیل جارج نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔ تقریب میں رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ سمیت مسلم لیگ ن کے دیگر رہنما اور کارکنان بھی شریک تھے۔ مسلم لیگ

سابق وفاقی وزیر خلیل جارج کی مسلم لیگ ن میں شمولیت Read More »

ایران،امریکا جنگ سے فضائی سفر 35 فیصد مہنگا ہو گیا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ سے فضائی سفر 35 فیصد مہنگا

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ اورکشیدگی نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فجائی سفرکو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے،خطے میں کشیدگی نے ایوی ایشن انڈسٹری کو آسمان سے زمین پر گرا دیا،رہی سہی کسر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں نے پوری کر دی،مسافروں کو30 سے 35 فیصد تک اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ سے فضائی سفر 35 فیصد مہنگا Read More »

Scroll to Top