پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور میں میٹرک امتحان میں ناکامی پر طالب علم نے مبینہ طور خودکشی کرلی

پشاور:علاقہ خزانہ میں میٹرک کے نتائج میں کم نمبر آنے پر طالبعلم کی مبینہ خودکشی کرلی ، پولیس نے واقعے کا روزنامچہ تھانہ خزانہ میں درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے خزانہ میں ایک اور دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں میٹرک کے سالانہ امتحان کے نتائج میں کم نمبر آنے […]

پشاور میں میٹرک امتحان میں ناکامی پر طالب علم نے مبینہ طور خودکشی کرلی Read More »

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کا بڑا حملہ، دھماکوں سے گونج اٹھا

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے بڑا حملہ کرتے ہوئے  30 سےزائد داغ دیئے جس کے بعد شہر دھماکوں سے گونج اٹھا۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی میزائل حملوں کے بعد  کیف کے ایک بڑے حصے میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکوں سے ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کا بڑا حملہ، دھماکوں سے گونج اٹھا Read More »

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے سے متعلق خبروں کو افواہیں قرار دیکر مستردکر دیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے سے متعلق خبروں کو مستردکر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے پر غور سے متعلق خبروں کو افواہیں قرار دے کر مستردکرتے ہوئے سپریم لیڈر سے اختلافات کی خبروں کی بھی تردید کردی ۔ تہران: اپنے دور کے دو سال مکمل ہونے پرایک انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ وہ عہدے پر برقرار رہیں گے

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے سے متعلق خبروں کو مستردکر دیا Read More »

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کا لائحہ عمل تیار کر لیا گیا

عالمی بینک کے تعاون سے گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کا لائحہ عمل تیار کر لیاگیا، پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد مرحلہ وار عمل درآمد شروع ہوجائے گی۔ اسلام آباد: پٹٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر علی پرویز ملک کی زیر صدارت گیس سیکٹر

گیس سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کا لائحہ عمل تیار کر لیا گیا Read More »

گڈز ٹرانسپورٹرز کے حکومتی وزرا سے آج مذاکرات ہوں گے

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتیں یکم جولائی 2024 کی سطح پر واپس لانے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آل پاکستان گڈز

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے 8 اگست سے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان Read More »

سابق کرکٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان

پی سی بی کا غیر رجسٹرڈ لیگ کھیلنے والے سابق کرکٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین لیجنڈز لیگ میں سابق قومی کرکٹرز کی شرکت کا نوٹس لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یہ لیگ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منظور شدہ نہیں ہے اور اس میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے خلاف قواعد کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ لاہور: ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی

پی سی بی کا غیر رجسٹرڈ لیگ کھیلنے والے سابق کرکٹرز کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان Read More »

مسلح افواج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

پاک افواج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ

پاکستان کی عسکری قیادت نے یومِ استحصالِ کشمیر پر دوٹوک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں  انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ حل سے

پاک افواج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق عالمی برادری سے بڑا مطالبہ

خطے میں دیرپا امن کا قیام جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے، صدر مملکت ،وزیراعظم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر اپنے خصوصی پیغامات میں کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار اور منصفانہ امن کا قیام تنازع جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں۔ صدر

خطے میں دیرپا امن کا قیام جموں و کشمیر کے پرامن حل سے جڑا ہے، صدر مملکت ،وزیراعظم Read More »

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پشاور: پولیس حکام نے بتایا کہ چارسدہ اڈے کے قریب گھریلو معملے پر فائرنگ ہوئی ہے ، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی Read More »

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں لاکھوں موبائل سمز بلاک کردیئے گئے

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں لاکھوں موبائل سمز بلاک کردیئے گئے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیرقانونی سمز کے استعمال اور غیرملکی سمز کی فروخت کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے رواں سال کے پہلے 7 ماہ میں 18 لاکھ 38 ہزار 689 سمز بلاک کر دیں۔ اسلام آباد: پی ٹی اے کے مطابق 2026 میں جنوری سے اب تک 6 لاکھ 91 ہزار 102 غیرقانونی

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں لاکھوں موبائل سمز بلاک کردیئے گئے Read More »

Scroll to Top