پختونخوا ڈیجیٹل

فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ پاکستانی فٹبالرناروے میں لاپتہ ہوگیا

فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ پاکستانی فٹبالرناروے میں لاپتہ ہوگیا

ناروے میں پاکستانی فٹبالر میران علی لاپتہ ہوگیا جبکہ قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ چکی ہے۔ پاکستانی فٹبال کلب کے عہدیداروں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فٹبالر میران پیار علی ناروے کپ کیلیے بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ تھا، ابتدائی میچز کھیلنے کے بعد وہ ہوٹل چھوڑ کر کہیں […]

فیوچر پاکستان ٹیم کا حصہ پاکستانی فٹبالرناروے میں لاپتہ ہوگیا Read More »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

دوسرے ٹیسٹ ميچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 387 رنز پر آوٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز پر 43 رنز کی برتری حاصل کرلی ، جبکہ پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں میزبان ٹیم کے 103 رنز پر 6 وکٹیں گرادیں ۔ پورٹ آف سپین میں جاری دوسرے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

امریکی صدر کا قطر کے امیر سے رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں پر اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امیر قطر سے گفتگو کے دوران صدر ٹرمپ نے خطے کی تازہ صورتحال پر

امریکی صدر کا قطر کے امیر سے رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں پر اتفاق Read More »

بھارتی مال بردار جہاز بحیرۂ احمر میں بارودی کشتی سے ٹکرا گیا، زوردار دھماکے میں کئی افراد زخمی

بھارتی مال بردار جہاز بحیرۂ احمر میں بارودی کشتی سے ٹکرا گیا، زوردار دھماکے میں کئی افراد زخمی

ایک بھارتی مال بردار جہاز یمن کے مغربی ساحل کے قریب بحیرۂ احمر میں بارودی کشتی سے ٹکرا گیا جس سے زوردار دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس مبینہ حملے میں بھارتی جہاز کو شدید نقصان پہنچا اور عملے کے متعدد ارکان زخمی بھی ہوگئے تاہم کسی جانی

بھارتی مال بردار جہاز بحیرۂ احمر میں بارودی کشتی سے ٹکرا گیا، زوردار دھماکے میں کئی افراد زخمی Read More »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست ہو گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سری لنکا میں مایوس کن کارکردگی، ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی شکست

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو دورہ سری لنکا میں ون ڈے سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست ہو گئی۔  پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کو فاطمہ ثنا کی قیادت میں سری لنکا کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز میں 1-2 سے شکست ہوئی ،جس کے بعد منیبہ علی کی قیادت میں

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سری لنکا میں مایوس کن کارکردگی، ٹی ٹوینٹی سیریز میں بھی شکست Read More »

وزیراعلیٰ سہئیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور میں جلسے کے مقام کا دورہ کیا اور اس سلسلے میں جاری تیاریوں کا جائزہ لیا ،اس موقع پرکارکنوں سے مختصر خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے اعتراف کیا کہ صوبے کے حالاب خراب ہیں لیکن میں اسے ٹھیک کروں گا ۔ پشاور:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں جلسہ گاہ کا دورہ، صوبے کے خراب حالات کا اعتراف بھی کرلیا Read More »

خیبرپختونخوا میں 5 روز میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی

خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔ پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 5 روز سے جاری بارشوں کے دوران جاں بحق افراد میں دو خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پی ڈی

خیبرپختونخوا میں 5 روز کے دوران بارشوں سے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے رپورٹ  جاری کردی Read More »

یومِ شہدائے پولیس: پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اعلی افسران کےخیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے، شہداء کو خراجِ تحسین

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر پاک فوج اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے مقامی افسران نے خیبرپختونخوا پولیس کے مختلف ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے کیے۔ دوروں کے دوران شہدائے پولیس کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور صوبے میں سیکیورٹی صورتحال و آپریشنل تیاریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا

یومِ شہدائے پولیس: پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اعلی افسران کےخیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹرز اور تھانوں کے دورے، شہداء کو خراجِ تحسین Read More »

اے این پی کے سینئر رہنما و سابق ایم پی اے عالمگیر خلیل انتقال کر گئے

کاشف عزیز عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی عالمگیر خلیل (پشاور) رضا الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ 5 اگست 2026ء کو صبح 10:00 بجے ان کے آبائی گاؤں پاوَکہ (گڑھی عبد القیوم خان) پشاور میں ادا کی جائے گی۔ عوامی

اے این پی کے سینئر رہنما و سابق ایم پی اے عالمگیر خلیل انتقال کر گئے Read More »

تیراہ دھماکے میں شدید زخمی ہونے کے بعد بھی کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی کا عزم و حوصلہ قائم، جوانوں کی قیادت جاری رکھی

ضلع خیبر کی وادیِ تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے میں پاک فوج کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی زخمی ہو گئے۔ شدید زخمی ہونے کے باوجود لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی نے غیر معمولی جرات، قیادت اور پیشہ ورانہ عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے

تیراہ دھماکے میں شدید زخمی ہونے کے بعد بھی کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ کرنل شاہد علی کا عزم و حوصلہ قائم، جوانوں کی قیادت جاری رکھی Read More »

Scroll to Top