پختونخوا ڈیجیٹل

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالیوں میں طغیا نی

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی

سوات کے مختلف علاقوں امان کوٹ، قمبر، شہید آباد، اوڈیگرام اور کانجو میں برساتی نالے نکل آئے،، جس کے بعد پانی سڑکیں سیلابی پانی میں ڈوب گئیں ۔ سوات: سیلابی پانی کے بعد مذکورہ علاقون میں ٹریفک کانظام بھی متاثرہوا ، متعدد علاقوں میں سیلابی پانی دکانوں اور مکانات میں داخل ہوا اور مقامی لوگوں […]

سوات میں موسلادھار بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی Read More »

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 9 اشیاء سستی،مہنگائی رپورٹ جاری

جولائی میں بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی ،کئی اشیائے خورونوش کے دام بڑھ گئے

رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران بھی ملک میں مہنگائی میں ماہانہ بنیاد پر 1.2 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر 5.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ٹماٹر کی قیمت میں 116 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق جولائی میں انڈے، برائلر چکن اور

جولائی میں بھی مہنگائی کم نہ ہو سکی ،کئی اشیائے خورونوش کے دام بڑھ گئے Read More »

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،خطے میں قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر گفتگو

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،خطے میں قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر گفتگو

 ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ استنبول: ترک ایوان صدر کے مطابق س موقع پر صدر ایردوان نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

ترک صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ،خطے میں قیام امن کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر گفتگو Read More »

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ رانا تنویر نے بری خبر دی ہے کہ درآمدی گندم کی قیمت مقامی گندم سے زیادہ ہوگی،مقامی گندم کی قیمت 4500 روپے فی من کردیں تو کسان مہنگی کھاد بھی ڈال لے گا اور گندم سرپلس ہوجائے گی۔ اسلام آباد:  قومی اسمبلی کی غذائی تحفظ کمیٹی کا اجلاس سید حسین

برآمدی گندم کی قیمت کتنی ہوگی؟ وفاقی وزیر نے بری خبر سنادی Read More »

دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے!

نایاب سورج گرہن دیکھنا خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا

 رواں ماہ کی 12 تاریخ کو دنیا بھر میں لاکھوں افراد رواں آسمان پر ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے، ماہرین فلکیات نے خبردار کیا ہے کہ سورج گرہن کو براہِ راست آنکھوں سے دیکھنا خطرناک ہو سکتا ہے، اس لیے اسے صرف منظور شدہ سولر ایکلیپس چشموں یا محفوظ

نایاب سورج گرہن دیکھنا خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین نے خبردار کردیا Read More »

اسمبلی وجود میں آ چکی،نو منتخب اراکین حلف اٹھا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

اسمبلی وجود میں آ چکی،نو منتخب اراکین حلف اٹھا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ آئین کے مطابقآزاد کشمیر میں نئی اسمبلی وجود میں آ چکی ہے، اگرچہ چند نشستوں پر ابھی انتخابات ہونا باقی ہیں، تاہم اس کا یہ مطلب نہیں کہ اسمبلی مکمل طور پر تشکیل نہیں پائی۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے

اسمبلی وجود میں آ چکی،نو منتخب اراکین حلف اٹھا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز عبداللہ شفیق اور بابر کے نام

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز عبداللہ شفیق اور بابر کے نام

 دوسرے ٹیسٹ ميچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، سدوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے  2 وکٹوں پر 266 رنز بنالئے، قومی  ٹیم کو ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کا م سکورپورا کرنے کیلئے مزید  78

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز عبداللہ شفیق اور بابر کے نام Read More »

نئی سعودی ایئرلائن کی پاکستان کیلئے پروازیں کب شروع ہوںگی؟ تاریخ سامنے آگئی

نئی سعودی ایئرلائن کی پاکستان کیلئے پروازیں کب شروع ہوں گی؟ تاریخ سامنے آگئی

سعودی عرب کے نئے قومی ایئر لائن نے اسلام آباد، لاہور اور منیلا کی پروازوں کے لیے عوامی ٹکٹوں کی فروخت کھول شروع کر دی ہے جس سے ایشیا میں ایئرلائن کا عالمی نیٹ ورک وسیع ہو رہا ہے۔ افتتاحی پروازیں 14 اگست کو اسلام آباد، 18 اگست کو لاہور اور 9 ستمبر 2026 کو

نئی سعودی ایئرلائن کی پاکستان کیلئے پروازیں کب شروع ہوں گی؟ تاریخ سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ

خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ

موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں مقامی بریگیڈ کمانڈر اور سی سی پی او پشاور نے  پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس افسران و اہلکاروں کے ہمراہ مشترکہ چیک پوسٹوں کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران سینئر عسکری اور پولیس افسران نے مشترکہ چیک پوسٹوں پر تعینات پاک فوج اور خیبرپختونخوا پولیس کے جوانوں سے

خیبرپختونخوا میں پولیس اور پاک فوج شانہ بشانہ Read More »

بہت جلد میں آبنائے ہرمز کو امریکا کا علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا : صدر ٹرمپ

ایران کے پاس معاہدہ کرنے کاآخری موقع ہے، ورنہ پچھتائے گا، صدرٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرنے کا یہ اس کا آخری موقع ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ خلیجی ممالک کی درخواست پر ایران کے خلاف مجوزہ فوجی حملے ایک بار پھر

ایران کے پاس معاہدہ کرنے کاآخری موقع ہے، ورنہ پچھتائے گا، صدرٹرمپ کی دھمکی Read More »

Scroll to Top