وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سوات میں گفتگو بچگانہ اور غیر ذمہ دارانہ ہے، نعروں سے امن قائم نہیں ہوتا: اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان
شہزاد نوید خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے سوات میں کیے گئے حالیہ خطاب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انتہائی غیر ذمہ دارانہ، بچگانہ اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ پر مبنی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک اہم بیان میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ […]










