پاکستان

میرپور ڈویژن انتخابات: بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، 8 نشستیں واپس لینے کا عزم

میرپور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور ڈویژن کے انتخابات کے نتائج پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی عمل میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں اور دھاندلی کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرے گی اور […]

میرپور ڈویژن انتخابات: بلاول بھٹو کا دھاندلی کا الزام، 8 نشستیں واپس لینے کا عزم Read More »

ہنگو حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، شہداء کو خراجِ عقیدت، آئی جی سے رپورٹ طلب

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے حملے میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی اور

ہنگو حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا نوٹس، شہداء کو خراجِ عقیدت، آئی جی سے رپورٹ طلب Read More »

ہنگو حملہ: اے این پی کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

کاشف عزیز پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے ہنگو کے خزینہ بانڈہ پولیس اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہید پولیس اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جاری

ہنگو حملہ: اے این پی کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف فوری اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ Read More »

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 9 اہلکار شہید، 8 دہشت گرد ہلاک

سید فخر کاکاخیل ہنگو: خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں واقع خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 9 پولیس اہلکار شہید جبکہ 28 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گرد ہلاک اور 6 کو زخمی کر دیا، جبکہ علاقے میں سرچ

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 9 اہلکار شہید، 8 دہشت گرد ہلاک Read More »

پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم

پاکستان نے کویت کی جانب سے دوطرفہ دفاعی تعاون کے معاہدے کی حالیہ توثیق کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان طویل المدتی دفاعی تعلقات میں ایک انتہائی اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 11 جون 2023 کو دستخط شدہ اس

پاکستان کا کویت کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کا خیرمقدم Read More »

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نئی ترمیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2.24 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 388.38

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

ملک کے مختلف حصوں میں متوقع شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 4 اگست 2026 تک کے لیے ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے

شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

پنجگورمیں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی

پنجگور کے علاقے گوارگو (جیوئسر) میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ متعدد کو شدید زخمی کر دیا ہے۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی کامیا بی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ گوارگو اور جیوئسر

پنجگورمیں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگٹڈ آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی Read More »

ایف سی ساؤتھ کی دالبندین میں کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد

ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین (پدگ) میں کامیا ب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن ہدگ گڈانی ہوٹل

ایف سی ساؤتھ کی دالبندین میں کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے پاکستان میں کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمان المطیری کے ہمراہ جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال Read More »

Scroll to Top