کھیل

ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کی والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

بحرین میں جاری ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان نے والی بال ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان یوتھ والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 3-1 سے شکست دی۔ بحرین کے عیسیٰ اسپورٹس ہال میں کھیلا گیا سیمی فائنل ایک گھنٹہ 34 منٹ تک […]

ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کی والی بال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی Read More »

ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دوبارہ نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ہے،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ ایشیا کپ میں کافی کچھ سیکھنے کو موقع ملا، اب انہی غلطیوں سے سبق لے کر ٹی20 ورلڈ کپ کی

ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دوبارہ نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا Read More »

ٹی 20 اسکواڈ سے فخر زمان باہر، کوچ نے خاموشی توڑ دی

راولپنڈی : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے واضح کر دیا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں نمبر تین پر بیٹنگ کریں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران مائیک ہیسن نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل اہم تجرباتی مرحلہ ثابت

ٹی 20 اسکواڈ سے فخر زمان باہر، کوچ نے خاموشی توڑ دی Read More »

راشد لطیف نے ڈومیسٹک کرکٹ کے مسائل بے نقاب کر دیئے

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے ڈومیسٹک کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندوں کی کارکردگی پر تشویش ظاہر کی ہے۔ راشد لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں استعمال ہونے والی گیندیں تقریباً 20 اوورز کے بعد اپنی اصل رفتار

راشد لطیف نے ڈومیسٹک کرکٹ کے مسائل بے نقاب کر دیئے Read More »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز کا شیڈول سامنے آگیا

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم وائٹ بال سیریز کے لیے جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی،  یہ سیریز دو حصوں پر مشتمل ہوگی جس میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچ شامل ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 30 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جائے گی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان وائٹ بال سیریز کا شیڈول سامنے آگیا Read More »

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔ چارٹرڈ فرم اے وائے مینا کے نمائندے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کے دوران نئی ویلیوایشن رپورٹ پیش کی، اس موقع پرپی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان

پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں Read More »

بھارت میں کھلاڑی بھی محفوظ نہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے پردہ فاش کر دیا

بھارت کے شہر اندور میں ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران دو آسٹریلوی خواتین کرکٹرز کے ساتھ ہراسانی کا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دی تھی اور کھلاڑی کیفے کی جانب پیدل جا رہی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار شخص نے کھلاڑیوں

بھارت میں کھلاڑی بھی محفوظ نہیں، کرکٹ آسٹریلیا نے پردہ فاش کر دیا Read More »

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی افریقہ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات ہر سطح پر مضبوط ہیں جن میں

وزیراعظم کا پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ Read More »

پی ایس ایل 11: پشاور میں میچز کے امکان پر سی ای او کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے اور ملک کے چھ مختلف شہروں میں میچز کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے

پی ایس ایل 11: پشاور میں میچز کے امکان پر سی ای او کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

پی سی بی نے شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز مقرر کردیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز کے عہدے پر تعینات کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اس پیشرفت کا اعلان کیا گیا۔ پی سی بی کے

پی سی بی نے شان مسعود کو کنسلٹنٹ انٹرنیشنل کرکٹ اینڈ پلیئرز افیئرز مقرر کردیا Read More »

Scroll to Top