ویمنز ورلڈکپ! پہلی فتح کی تلاش، پاکستان کا آج آسٹریلیا سے مقابلہ
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا تیسرا میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ گرین شرٹس اب تک ٹورنامنٹ میں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں اور اب ان کی نظریں ایک بڑی کامیابی پر جمی ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کو اس میچ […]
ویمنز ورلڈکپ! پہلی فتح کی تلاش، پاکستان کا آج آسٹریلیا سے مقابلہ Read More »










