کھیل

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی ویمن ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا ہے، بھارتی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 247 رنز بنا سکی۔ بھارتی اننگز میں ہرلین دیول نے سب سے زیادہ 46 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جمائما روڈریگز نے 32، […]

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 248 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔ قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے کہا کہ کوالیفائر میں ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی تھی اور وہ آج کے میچ میں بھی بہتر پرفارم کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا Read More »

پاکستان بمقابلہ بھارت! ویمنز ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

پاکستان بمقابلہ بھارت! ویمنز ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 کے سب سے بڑے اور روایتی ٹاکرے میں آج پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیمیں کولمبو کے پریما داسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ ہفتے کے روز شیڈول تھی، مگر مسلسل بارش کے باعث پریکٹس سیشن منسوخ کرنا پڑا۔

پاکستان بمقابلہ بھارت! ویمنز ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے Read More »

فاطمہ ثنا کو وکٹیں نہ ملیں تو والدہ نے فون پر کیا مشور دیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور تیز رفتار بولر فاطمہ ثنا نے اپنے کیریئر کے دوران ایک دلچسپ واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ وکٹیں نہیں لے پارہی تھیں تو ان کی والدہ نے مشورہ دیا کہ وہ شاداب خان کی طرح گگلی بولنگ کریں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

فاطمہ ثنا کو وکٹیں نہ ملیں تو والدہ نے فون پر کیا مشور دیا Read More »

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہوگا

 آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے ایک انتہائی اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ میچ کولمبو کے پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھارت کے

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہوگا Read More »

قومی کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

دیربالا سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر کامران غلام شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور کے شادی ہال میں منعقد ہوئی۔ ولیمے کی تقریب میں معروف کرکٹرز، سیاسی و سماجی شخصیات اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق کپتان محمد رضوان، فخر

قومی کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے Read More »

سی آئی ایس گیمز، پاکستانی عبدالرحمان نے برانز میڈل جیت لیا

کامن ویلتھ آف انڈیپنڈنٹ اسٹیٹس (سی آئی ایس) گیمز میں پاکستان کے نوجوان ریسلر عبدالرحمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریسلنگ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ 65 کلوگرام کیٹگری میں ہونے والی تیسری پوزیشن کی باؤٹ میں عبدالرحمان نے ترکمانستان کے ریسلر عبدالمقیط نبی کو 5-10 کے واضح مارجن سے

سی آئی ایس گیمز، پاکستانی عبدالرحمان نے برانز میڈل جیت لیا Read More »

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی افغانستان کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی افغانستان کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام

بنگلادیش نے شارجہ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغان ٹیم نے مقررہ 20

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی افغانستان کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام Read More »

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی

اسلام آباد / لندن: اے ٹی ایف انڈر 12 انٹرکونٹینینٹل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے پلے آف میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی امریکی ٹیم کولمبیا کو 1-2 سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سنسنی خیز اور اعصاب شکن مراحل سے گزرا، جہاں دونوں ٹیموں نے بھرپور

اے ٹی ایف انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے کولمبیا کو شکست دے دی Read More »

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ تنازعے پر بھارت کو کھری کھری باتیں سنائیں

ایشیا کپ میں سیاست کو کھیل کے میدان میں لانے پر جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خطے کی سیاست کو کھیل سے مکمل طور پر الگ رکھا جانا چاہیے۔ اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ تنازعے پر بھارت کو کھری کھری باتیں سنائیں Read More »

Scroll to Top