کھیل

نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا

زمبابوے نے افریقا ریجن کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں جگہ بنائی، افریقا سے نمیبیا اور زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اٹلی اور نیدر لینڈز نے یورپ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں میزبان بھارت اور سری لنکا، […]

نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا Read More »

پہلا ٹی20: بنگلادیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔ رحمان اللہ گربز نے 40 رنز بنائے جبکہ محمد نبی نے 38 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی۔ بنگلہ دیش کی جانب رشاد حسین اور تنظیم حسن ثاقب نے

پہلا ٹی20: بنگلادیش نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرادیا Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح سمیٹ لی۔ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ ایک بار پھر دباؤ کا شکار نظر آئی اور پوری ٹیم 38.3 اوورز میں صرف 129 رنز بنا کر پویلین

ویمنز ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا دیا Read More »

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے

ایشیا کپ 2025 کے دوران پاکستان کے خلاف ہینڈ شیک تنازع کے حوالے سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے اپنی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ اگلے میچ میں پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا، لیکن اس لمحے کو انجوائے کرنا چاہتے

اگلی بار ہاتھ ملائیں گے؟ سوال پر بھارتی کپتان نے کیا جواب دیا؟ جانئے Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملائے گی یا نہیں؟ بی سی سی آئی کا بڑا بیان آگیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) کے سیکریٹری دیوجیت سائیکیا نے کہا ہے کہ 5 اکتوبر کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان مصافحے کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ سائیکیا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ

ویمنز ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم پاکستانی پلیئرز سے ہاتھ ملائے گی یا نہیں؟ بی سی سی آئی کا بڑا بیان آگیا Read More »

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کو 1-2 سے شکست

قازقستان:پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے قازقستان میں جاری اے ٹی ایف انڈر 12 انٹر کانٹینینٹل چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے میں نیوزی لینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ ایونٹ کے اہم مقابلے میں راشد علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو فیصلہ

پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کو 1-2 سے شکست Read More »

ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور

ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور

ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی کے خلاف دبئی میں ’’ٹرافی چوری‘‘ اور ’’زبردستی قبضے‘‘ کی شکایت درج کرانے پر سنجیدگی سے

ٹرافی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، بھارتی بورڈ کا محسن نقوی کے خلاف ’’چوری‘‘ کا مقدمہ درج کرانے پر غور Read More »

میں نے کچھ غلط نہیں کیا،بی سی سی آئی سے کبھی معافی نہیں مانگوں گا، محسن نقوی

ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی مانگنے کے تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا اور نہ ہی کبھی بی سی سی آئی سے معافی مانگیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری

میں نے کچھ غلط نہیں کیا،بی سی سی آئی سے کبھی معافی نہیں مانگوں گا، محسن نقوی Read More »

39 سالہ اسپنر آصف کی اچانک قومی ٹیم میں انٹری

کراچی: کرپشن کیس میں سزا یافتہ اسپنر آصف آفریدی کی 39 سال کی عمر میں قومی ٹیم میں واپس بھرتی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ پی سی بی نے فروری 2023 میں ان پر دو سال کی پابندی عائد کی تھی، تاہم محض ایک سال بعد انہیں دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔

39 سالہ اسپنر آصف کی اچانک قومی ٹیم میں انٹری Read More »

یادگار لمحات بنانے کی کوشش تھی، لیکن ٹرافی غائب، سوریا کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے

ایشیا کپ فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز سوریا کمار یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں نے ٹرافی لینے سے کبھی انکار نہیں کیا، بلکہ میدان میں ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کیا کہ جیت کی یادگار تصاویر بنائی جائیں، مگر ٹرافی اور میڈلز اچانک کہیں اور منتقل کر

یادگار لمحات بنانے کی کوشش تھی، لیکن ٹرافی غائب، سوریا کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے Read More »

Scroll to Top