کھیل

محکمہ کھیل نے خیبر پختونخوا گیمز کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ کھیل و آمور نوجوانان خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے نومبر میں خیبر پختونخوا گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس میں صوبے بھر کے سکولز،کالجز اور مدارس کے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کے تحت پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جمعرات کے روز […]

محکمہ کھیل نے خیبر پختونخوا گیمز کا شیڈول جاری کردیا Read More »

بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،ابتدائی تین اوورز میں 2 وکٹیں گرگئیں

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا آغاز کیا، تاہم قومی ٹیم کا آغاز خاصا مایوس کن رہا۔ تین اوورز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر صرف 15 رنز بنائے ہیں۔ دو اہم بلے باز ابتدائی 5 رنز پر ہی

بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،ابتدائی تین اوورز میں 2 وکٹیں گرگئیں Read More »

ایشیا کپ :بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ دبئی میں جاری ہے جہاں بنگلادیشی کپتان ذاکر علی نے ٹاس کے بعد پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلمان علی آغا کا کہنا

ایشیا کپ :بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا سری لنکا کے خلاف کھیلنے والی پلیئنگ الیون برقرار رکھنے پر اتفاق

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا سری لنکا کے خلاف کھیلنے والی پلیئنگ الیون برقرار رکھنے پر اتفاق

شائقین کیلئے اہم خبرآگئی ،پاکستان ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف بغیر تبدیلی کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور کپتان کے درمیان اہم میٹنگ مکمل ہوگئی، جس میں ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ بنگلادیش کے خلاف پلیئنگ الیون برقرار رکھنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا سری لنکا کے خلاف کھیلنے والی پلیئنگ الیون برقرار رکھنے پر اتفاق Read More »

بھارتی ہاتھ نہیں ملا رہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں، یونس خان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی پر بردباری کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارتی کھلاڑی ہاتھ نہ ملائیں، تب بھی پاکستانی کھلاڑیوں کو اخلاقی برتری دکھاتے ہوئے آگے بڑھ کر ہاتھ ملانا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل

بھارتی ہاتھ نہیں ملا رہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں، یونس خان Read More »

پاک بھارت میچ میں متنازع گفتگو، ہیرو بننے کی کوشش میں بھارتی کپتان مشکل میں پڑگئے

ایشیا کپ 2025 کے گروپ اسٹیج میں پاکستان کے خلاف فتح کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی جانب سے پریزنٹیشن میں دیے گئے سیاسی اور متنازع ریمارکس نے انہیں مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی شکایت پر آئی سی سی نے باضابطہ نوٹس لے لیا ہے۔

پاک بھارت میچ میں متنازع گفتگو، ہیرو بننے کی کوشش میں بھارتی کپتان مشکل میں پڑگئے Read More »

بھارتی کپتان کا پاکستانی سابق سپنر اور بنگلہ دیشی کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ

بھارتی کپتان کا پاکستانی سابق سپنر اور بنگلہ دیشی کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کی بنگلادیش کے خلاف کامیابی کے بعد ایک دلچسپ اور خوشگوار لمحہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے سابق اسپنر اور بنگلہ دیشی ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد سے گرمجوشی سے مصافحہ کیا۔ یہ واقعہ میچ

بھارتی کپتان کا پاکستانی سابق سپنر اور بنگلہ دیشی کوچ مشتاق احمد سے مصافحہ Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ایک اور تنازعہ جنم لے گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستانی کھلاڑی صاحبزادہ فرحان اور حارث رؤف کے خلاف آئی سی سی میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ بھارتی موقف کے مطابق، فرحان کی بیٹ سے ’’بندوق جیسا جشن‘‘ اور حارث

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی Read More »

ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے

ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جہاں جیتنے والی ٹیم ایونٹ کے فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں گرین شرٹس کو فائنل میں رسائی کے لیے بنگلادیش کے خلاف لازمی

ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے Read More »

ایشیا کپ میں دو قومی حریفوں کا تاریخی مصافحہ، تصویر وائرل

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر اور بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد سے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مصافحہ کیا۔ دبئی میں

ایشیا کپ میں دو قومی حریفوں کا تاریخی مصافحہ، تصویر وائرل Read More »

Scroll to Top