کھیل

ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ پاک بھارت کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟

ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ پاک بھارت کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا ٹاکرا اتوار کو پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں ہونے جا رہا ہے، تاہم روایتی جوش و خروش کے برعکس اس بار فائنل سے قبل کپتانوں کا ٹرافی فوٹو شوٹ بھی مشکوک ہو گیا ہے۔ منتظمین نے تصدیق کی ہے کہ ہفتے کے روز کسی فوٹو سیشن […]

ایشیا کپ کی ٹرافی کے ساتھ پاک بھارت کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟ Read More »

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ

ایشیا کپ 2025 کے ممکنہ پاک،بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو شدید دھچکا لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور نوجوان کھلاڑی ابھیشیک شرما کی فٹنس پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ بھارتی باؤلنگ کوچ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ دونوں کھلاڑیوں کی انجری کا آج

ایشیا کپ 2025 پاک بھارت فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑے دھچکے کا خدشہ Read More »

چیئرمین پی سی بی حارث رؤف کا جرمانہ خود ادا کرینگے

ایشیا کپ کے ایک میچ کے دوران اشارے کرنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، تاہم ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یہ جرمانہ خود ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے

چیئرمین پی سی بی حارث رؤف کا جرمانہ خود ادا کرینگے Read More »

ایشیاکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے سپر اوور کے دوران سری لنکا کو شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا نے سپر اوور میں بھارت کو 3 رنز کا ہدف دیا، جسے بھارتی ٹیم نے پہلی ہی گیند پر آسانی سے حاصل کر لیا۔

ایشیاکپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے سری لنکا کو ہرا دیا Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو اور پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کر دیا، جب کہ بیٹر صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کی گئی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ “کرک انفو” کے مطابق،

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ، صاحبزادہ فرحان کو وارننگ Read More »

ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو بڑا ہدف دیدیا

دبئی میں جاری ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری مقابلے میں بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لیے 203 رنز کا مشکل ہدف دے دیا۔ سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس کا آغاز جارحانہ رہا۔ اوپنر ابھیشک شرما نے صرف 31 گیندوں

ایشیا کپ: بھارت نے سری لنکا کو بڑا ہدف دیدیا Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کی رافیل ڈراپ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اسلام آباد: پاک بھارت ایشیا کپ میچ کے دوران سامنے آنے والے رافیل ڈراپ کے منفرد انداز نے نہ صرف سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی بلکہ پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو بھی اس ویڈیو کا حصہ بن گئے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے

کرسٹیانو رونالڈو کی رافیل ڈراپ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی Read More »

گرین شرٹس کا حوصلہ بلند، سلمان آغا نے فائنل کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

دبئی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغا نے بنگلادیش کے خلاف دلچسپ مقابلے میں 11 رنز کی جیت کے بعد کہا ہے کہ ٹیم فائنل کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وہ جانتی ہے کہ فائنل میں کیسے کھیلنا ہے۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سلمان آغا نے بولرز

گرین شرٹس کا حوصلہ بلند، سلمان آغا نے فائنل کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی کا سلطان: شاہین شاہ آفریدی نے ریکارڈ توڑ کر سب کو حیران کر دیا

شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ قائم کر دیا، پاکستان نے ایشیا کپ کے سپر 4 میں بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 4 مرحلے کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دے کر فائنل

ٹی ٹوئنٹی کا سلطان: شاہین شاہ آفریدی نے ریکارڈ توڑ کر سب کو حیران کر دیا Read More »

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہدف دے دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 136 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ ابتدائی پانچ وکٹیں محض 49 رنز

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہدف دے دیا Read More »

Scroll to Top