آئی سی سی رینکنگ: ابرار احمد کی ٹاپ 5 بولرز میں انٹری
ایشیا کپ 2025 میں اپنی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے ٹی 20 بولرز کی عالمی رینکنگ میں زبردست ترقی کرتے ہوئے ٹاپ 5 میں جگہ بنا لی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے 12 درجے کی بہتری کے بعد […]
آئی سی سی رینکنگ: ابرار احمد کی ٹاپ 5 بولرز میں انٹری Read More »










