کھیل

ویمن ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کوایونٹ میں مسلسل تیسری شکست

بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو 23 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کی مسلسل تیسری ناکامی رقم کر دی۔ 123 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم مقررہ اوورز میں 100 رنز ہی بنا سکی اور یوں اسے 23 رنز سے شکست کا سامنا کرنا […]

ویمن ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کوایونٹ میں مسلسل تیسری شکست Read More »

فیفا ورلڈ کپ کی آفیشل فٹ بال خلا میں پہنچ گئی

فیفا ورلڈ کپ کی آفیشل فٹ بال کو ایک منفرد مشن کے تحت خلا میں بھیج دیا گیا، اس تاریخی اقدام کا مقصد کھیلوں اور خلائی تحقیق کے درمیان تعلق کو اجاگر کرنا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ نئی نسل کو سائنس، ٹیکنالوجی اور خلائی تحقیق کی جانب راغب کرنے

فیفا ورلڈ کپ کی آفیشل فٹ بال خلا میں پہنچ گئی Read More »

عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست

بیلفاسٹ: آئرلینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عالمی چیمپئن بھارت کو 34 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز میں برتری حاصل کر لی بلکہ بھارتی ٹیم کے خلاف اپنی تاریخ کی پہلی بین الاقوامی کامیابی بھی اپنے نام کر لی۔ دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کے افتتاحی مقابلے میں آئرلینڈ

عالمی چیمپئن بھارت کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست Read More »

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر 96 سالہ تاریخ بدل دی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ڈی کے اہم مقابلے میں امریکا نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر نہ صرف ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا بلکہ ٹورنامنٹ کی 96 سالہ تاریخ میں ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں امریکی ٹیم نے ابتدا ہی

فیفا ورلڈ کپ: امریکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر 96 سالہ تاریخ بدل دی Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے جاری، برازیل، میکسیکو اور مراکش کی شاندار فتوحات

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید چھ میچوں کے دلچسپ نتائج سامنے آ گئے۔ برازیل، میکسیکو اور مراکش نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اہم کامیابیاں سمیٹ لیں، جبکہ سوئٹزرلینڈ اور کینیڈا نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ گروپ اے میں

فیفا ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے جاری، برازیل، میکسیکو اور مراکش کی شاندار فتوحات Read More »

روسی فٹبال ٹیم کی واپسی کی راہ ہموار، فیفا کا اہم اعلان

عالمی فٹبال تنظیم فیفا نے روسی نوجوان فٹبال ٹیم کی بین الاقوامی مقابلوں میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اکتوبر 2026 میں آذربائیجان میں منعقد ہونے والا انڈر-15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول فیفا کے تمام رکن ممالک کے لیے کھلا ہوگا۔ فیفا کے مطابق 22 سے 31 اکتوبر تک ہونے والے

روسی فٹبال ٹیم کی واپسی کی راہ ہموار، فیفا کا اہم اعلان Read More »

آئی سی سی کا پاکستانی ویمنز کرکٹر گل فیروزہ کے خلاف ایکشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی گل فیروزہ کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرزنش کرتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گل فیروزہ کے خلاف کارروائی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

آئی سی سی کا پاکستانی ویمنز کرکٹر گل فیروزہ کے خلاف ایکشن Read More »

فیفا ورلڈ کپ: ناک آؤٹ مرحلے میں 13 ٹیموں کی انٹری، 7 کا سفر تمام

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اختتامی لمحات قریب آتے ہی ناک آؤٹ مرحلے کی تصویر واضح ہونا شروع ہوگئی ہے۔ اب تک 13 ٹیمیں نئے فارمیٹ کے تحت راؤنڈ آف 32 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ 7 ٹیموں کا سفر گروپ مرحلے ہی میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ یہ بھی

فیفا ورلڈ کپ: ناک آؤٹ مرحلے میں 13 ٹیموں کی انٹری، 7 کا سفر تمام Read More »

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی

عالمی فٹبال کی گورننگ باڈی فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے، جس کے نتیجے میں نیپال کی قومی اور کلب فٹبال ٹیمیں آئندہ نوٹس تک کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گی۔ فیفا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے

فیفا نے نیپال فٹبال ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل کر دی Read More »

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی

جنوبی افریقہ کی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم جولائی میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 14 سے 24 جولائی تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔ تمام میچز نیشنل

جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 ٹیم پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی Read More »

Scroll to Top