کرکٹ کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا
دمبولا میں کھیلے گئے ٹرافی نیشن سیریز کے فائنل میں بھارت کے ویبہوسوریانشی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارتی بلے باز نے سری لنکا کے خلاف جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے صرف 11 گیندوں پر ففٹی اسکور کی جو لسٹ اے کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین […]
کرکٹ کی تاریخ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا Read More »










