فیفا ورلڈ کپ 2026، میکسیکو ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی، کینیڈا اور سوئٹزرلینڈ کی بڑی فتوحات
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میزبان میکسیکو نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے جنوبی کوریا کو ایک صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا۔ میکسیکو اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں فیصلہ کن گول لوئس رومو نے […]










