کھیل

محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل جیت کر پاکستان آرمی کے نام کر دیا

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے مقابلے میں محمد وسیم نے تھائی لینڈ کے باکسر جکراوت کو 12 راؤنڈ کے سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ […]

محمد وسیم نے ورلڈ گولڈ بینٹم کا ٹائٹل جیت کر پاکستان آرمی کے نام کر دیا Read More »

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے بابر اعظم نے ایک اور شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف ٹرائی نیشن ٹی20 سیریز کے فائنل میں کوسال مینڈس کا کیچ کر کے اپنے کیچز کی تعداد 170 تک پہنچا دی جس کے ساتھ وہ

بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا Read More »

دوستی کے جذبے نے ٹرائی نیشن سیریز کو یادگار بنا دیا، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پاکستان کی شاندار کارکردگی پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہترین کھیل اور ٹیم ورک سے سری لنکا کو فائنل میں شکست دی اور سیریز کو یادگار بنا دیا۔ محسن نقوی نے کپتان سلمان آغا، کوچ مائیک ہیسن اور تمام کھلاڑیوں کو

دوستی کے جذبے نے ٹرائی نیشن سیریز کو یادگار بنا دیا، چیئرمین پی سی بی Read More »

فاف ڈوپلیسی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل جوائن کرنے کا اعلان

سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی انڈین پریمیئر لیگ چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئندہ انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت نہیں کریں گے۔ آئی پی ایل کا نیا سیزن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے بعد

فاف ڈوپلیسی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل جوائن کرنے کا اعلان Read More »

سہ ملکی سیریز فائنل ،سری لنکا کا پاکستان کو آسان ہدف

سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 115 رنز کا آسان ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے خلاف صرف 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جس کے بعد پاکستان کو

سہ ملکی سیریز فائنل ،سری لنکا کا پاکستان کو آسان ہدف Read More »

سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپس ہوئی ہے جبکہ وسیم جونیئر کو ڈراپ کردیا گیا۔ سری لنکن ٹیم میں کوئی تبدیلی

سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

سہ ملکی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ! پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں آمنے سامنے ،میچ کس وقت شروع ہوگا؟ جانیے

سہ ملکی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ! پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں آمنے سامنے ،میچ کس وقت شروع ہوگا؟ جانیے

کرکٹ شائقین کیلئے کھیل کے میدان سے زبردست خبرآگئی ،سہ ملکی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج! پاکستان اور سری لنکا فائنل میں آمنے سامنے ٹاس اور میچ کا شیڈول جاری۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا بڑا اور فیصلہ کن مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے

سہ ملکی سیریز کا فیصلہ کن معرکہ! پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں آمنے سامنے ،میچ کس وقت شروع ہوگا؟ جانیے Read More »

ٹرائی نیشن سیریز فائنل، پاکستان اور سری لنکا آج میدان میں اتریں گے

راولپنڈی:ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں شام 6 بجے سے میدان میں اتریں گی۔ ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان ٹیم نے چار میچز میں سے تین جیت کر فائنل میں جگہ بنائی، جبکہ سری لنکن ٹیم نے شاندار کم

ٹرائی نیشن سیریز فائنل، پاکستان اور سری لنکا آج میدان میں اتریں گے Read More »

آسٹریلوی کھلاڑی وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کے 414 ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے نشانے پر ہے۔ وسیم اکرم نے اپنے 104 ٹیسٹ میچز کے دوران یہ کارنامہ حاصل کیا، جو کسی بھی لیفٹ آرم فاسٹ بولر کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : ویسٹ انڈیز کے کپتان

آسٹریلوی کھلاڑی وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑنے کے قریب Read More »

سہ ملکی سیریز :سسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دلچسپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو آخری اوور تک جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں 185 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 7 وکٹوں پر 178 رنز تک محدود رہی۔ میچ کا

سہ ملکی سیریز :سسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی Read More »

Scroll to Top